The Dream Public High School Ubauro

The Dream Public High School Ubauro Caring Your Dream

 #نئےداخلوں کا آغاز📚 دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑونرسری سے جماعت دہم تک داخلے جاری ہیں۔تجربہ کار اساتذہ کے زیرِ نگرانی ...
14/05/2026

#نئےداخلوں کا آغاز

📚 دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو
نرسری سے جماعت دہم تک داخلے جاری ہیں۔
تجربہ کار اساتذہ کے زیرِ نگرانی معیاری تعلیم، بہترین نظم و ضبط اور روشن مستقبل کی ضمانت۔
✨ ہماری خصوصیات:
جدید تعلیمی ماحول
کمپیوٹر و انگلش کلاسز
اخلاقی تربیت
ماہانہ ٹیسٹ سسٹم
مکمل سولر سسٹم
ٹھنڈے پانی کی بروقت سہولت
کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کا اہتمام

📌 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ کروائیں!

📞 رابطہ نمبر: 03013988241

🏫

30/04/2026

محترم والدین اسلام وعلیکم امید کرتے ہیں کہ آپ خیریت سے ہونگے دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو کی جانب سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعتہ المبارک کے دن "مزدور ڈے" کے حوالے سے سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے
لہذا کل اسکول بند رہے گا اور ہفتے کے دن معمول کے مطابق کھلے گا...
شکریہ
منجانب :پرنسپل عدنان حسین شاہ

ہماری پیاری کلاسمکمل یونیفارم میں ملبوس ہمارے خوبصورت اور باادب بچے ایک صاف ستھرے اور خوشگوار ماحول میں علم حاصل کر رہے ...
16/04/2026

ہماری پیاری کلاس
مکمل یونیفارم میں ملبوس ہمارے خوبصورت اور باادب بچے ایک صاف ستھرے اور خوشگوار ماحول میں علم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ منظر نہ صرف دل کو خوشی دیتا ہے بلکہ ایک بہترین تعلیمی فضا کی عکاسی بھی کرتا ہے۔
آپ بھی آئیں اور ہمارے سکول کا وزٹ کریں، جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاق اور خوبصورتی کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ 📚💫

            ««موڪل جو اعلان»»               4 اپریل 2026 بروز ڇنڇر سابق وزيراعظم شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جي ورسي سبب    بن...
03/04/2026



««موڪل جو اعلان»»

4 اپریل 2026 بروز ڇنڇر

سابق وزيراعظم شھيد ذوالفقار علي ڀٽو جي ورسي سبب

بند رھندو ۽
انشاءالله ٻيھر سومر ڏينھن پڙھائي معمول مطابق جاري رھندي.

پاران » انتظاميه

20/03/2026

دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو کی جانب سے تمام والدین اور شاگردون کو عیدالفطر کی چاندنی رات اور چاند مبارک ہو.. ❤️❤️

الحمداللہ کل بروز پیر  کے دن دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو میں فرسٹ مڈ ٹرم امتحانات کا نتیجہ دیا گیا جس میں رزلٹ کا آغا...
24/02/2026

الحمداللہ کل بروز پیر کے دن دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو میں فرسٹ مڈ ٹرم امتحانات کا نتیجہ دیا گیا جس میں رزلٹ کا آغاز کلاس پانچویں کے شاگرد صحبت علی نے اپنی خوبصورت آواز سے تلاوت قرآن پاک سے کیا تلاوت کے بعد تمام پوزیشن ہولڈر نے اپنے اساتذہ سے اپنی محنت کا پھل حاصل کیا جس کی جھلکیاں کچھ دیر میں پیش نظر کی گئی ہیں .

Traveling to Bhawalpur with school staff, parent and friends.
14/02/2026

Traveling to Bhawalpur with school staff, parent and friends.

12/02/2026

انشاء اللہ دی ڈریم پبلک ہائی اسکول اوباڑو کا سالیانہ اسٹیڈی ٹوئر 14 تاریخ بروز ہفتے کے دن بھاولپور روانہ ہوگا.
منجانب :پرنسپل عدنان حسین شاہ

سردی کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلیوزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورتسندھ می...
10/01/2026

سردی کے باعث اسکولوں کے ٹائیم میں تبدیلی

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مشاورت

سندھ میں سردی کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوۓ اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول 2 ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے۔

اسکول بند ہونے کی ٹائیم ٹیبل پہلے کی طرح معمول کے مطابق رہے گا۔

فیصلے کا اطلاق 26 جنوری تک رہے گا، نوٹیفکیشن جاری

29/12/2025

مدثر پنھوار ۽ ھن جي ٽيم ثقافتي ڏهاڙي تي مھمانن جي سامهون پنهنجي ڊانس پيش ڪندي...

25/12/2025

شوباش ڪمار ۽ ھن جي ٽيم ثقافتي ڏهاڙي تي مھمانن جي سامهون پنهنجي ڊانس پيش ڪندي...

Address

Ubauro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Dream Public High School Ubauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category