15/11/2025
نوٹس
تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کے ایف اے/ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کے فارم آج بتاریخ 14/11/2025 سے جمع ہو رہے ہیں۔ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10/12/2025 ہے۔ فرسٹ ایئر کے طلباء وطالبات فیس کے ساتھ میٹرک پاس کارڈ کی ایک کاپی جمع کروائیں جبکہ سکینڈ ایئر کے طلباء وطالبات فیس کے ساتھ فرسٹ ایئر پاس کارڈ کی ایک کاپی جمع کرا لیں۔
فرسٹ ایئر،سکینڈ ایئر آرٹس فیس 3100
فرسٹ ائیر،سکینڈ ایئر سائنس فیس 3200
فرسٹ ائیر سکینڈ ایئر کمبائنڈ آرٹس 3300
فرسٹ ائیر سکینڈ ایئر کمبائنڈ سائنس 3500
پرنسپل شہید ذاکر بلوچ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ہوشاب