30/05/2020
کیچ کے عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اپنی باری کا انتظار نہ کریں.. نکلے ان قاتلوں ان جونی درندوں ان ناسوروں کے خلاف جو چند پیسوں کے عوض بلوچ ماں بہنوں پہ گولیاں برساتے ہیں اور ان کے خلاف جنہوں نے ان دو ٹکوں کو ہم پر مسلط کی ہے. یہی وقت ہے اپنے بیوی بچوں کے خاطر احتجاجی ریلی میں شرکت کریں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کراہے تاکہ کل کسی کی چادر و چاردیواری کی تقدس پامال نہ ہو اور نہ کو کوئی اور معصوم بچی یتیم ہو اور نہ کوئی ماں اپنے گھر کو بچاتے ہوئے شہید ہوں.. اور سوتیلی ماں جیسی ریاست ان قاتلوں کی پشت پناہی نہ کریں اور اس واقعہ کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے..