Specific English Language Center Turbat -SELC

Specific English Language Center Turbat -SELC

Share

Like our page. And get updates about "Specific English Language Center (SELC )kech"

01/11/2025
ٹاپناچ انگلش اسکول کولوائی بازار آپسر میں اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جہاں تمام طلبہ نے اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس پروگرام کا اصل مقصد یہ تھا کہ طلبہ اپنے اساتذہ کے محنت کو سرائیں  اور اپنے ہنر  کو بھی دیکھا سکیں۔
اس پروگرام کے اندر ہمیں اساتذہ کی عظمت اور  مخلصانہ کوشش پر تقاریر اور موسیقی دیکھنے کو ملا اور اس کے علاؤہ ثقافتی بلوچی دوچاپی، ٹیبلو،ویلکم سونگ، اشعار اور  نعت نمایاں تھے جن پر حاضرین مجلس نے خوب لطف اٹھایا۔

جس طرح بیس (20) کے قریب طلبہ نے اپنی زندگی کی پہلی تقریر شاندار انداز میں پیش کی۔یہ عمل قابل ستائش اور دیدنی تھی - ان طلبہ میں 
یوسف  ، دلوش ، عبدالرحمٰن ، فتح ، فرحان ، ذین ، مہلب  ، روزان ، گلشن ، مریم ، عائشہ ، مہتاپ ، سدگنج ، سمیعہ ، نوروز ، دردانگ ، مازیب شامل ہیں اور پھر زیور  ، عمیرا اور ندا نے اپنی اشعار سے خوب داد وصول کی ، اس کے بعد چراغ ، یوسف  ، نوروز ، آزاد ، ہوتمان ، طلال ، فراز ، عمر ، عرفان ، میرل ، پیرجان ، حداگنج ، ابوبکر ، مازیب ، دردانا ، عمیرا اور زیور نے موسیقی میں اپنی دلکش آواز سے ناظرین کا دل جیت لیا۔

ٹاپناچ انگلش اسکول کولوائی بازار آپسر کے طلبہ اور اسٹاف نے اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا - چائے وہ اسٹیج سنبھالنا ہو یا طلبہ کو اس خاص موقع کے لیے تیار کرنا ان سبھی شعبوں میں ٹاپناچ انگلش اسکول کا اسٹاف طلبہ کے شانا بشانا کھڑے رہے-جن کے ہم تہے دل سے شکر گزار ہیں۔

اتنے کم وقت میں جو محنت اور جذبہ طلبہ نے دیکھائ وہ واقعی قابل تعریف ہے اپنے  مقصد کی طرف بہت بڑا قدم ہے اور ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ طلبہ ایسے پروگرام میں دلچسپی لیتے ہیں اور یہ ہماری ذمےداری ہےکہ ان کے حوصلوں کو بڑھائیں تاکہ یہ علم کی روشنی یونئ پھیلتا ریے - 

آخر میں ٹاپناچ انگلش اسکول کے پرنسپل صاحب نے ان تمام طلبہ، اساتذہ اور اسکول اسٹاف کا شکریہ ادا کیا جنکی محنت اور لگن کی وجہ سے یہ پروگرام  کامیاب ہوئی ۔ انشاء اللہ آنے والے وقت میں  علم پھیلانے کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا - 13/10/2025

ٹاپناچ انگلش اسکول کولوائی بازار آپسر میں اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا جہاں تمام طلبہ نے اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس پروگرام کا اصل مقصد یہ تھا کہ طلبہ اپنے اساتذہ کے محنت کو سرائیں اور اپنے ہنر کو بھی دیکھا سکیں۔ اس پروگرام کے اندر ہمیں اساتذہ کی عظمت اور مخلصانہ کوشش پر تقاریر اور موسیقی دیکھنے کو ملا اور اس کے علاؤہ ثقافتی بلوچی دوچاپی، ٹیبلو،ویلکم سونگ، اشعار اور نعت نمایاں تھے جن پر حاضرین مجلس نے خوب لطف اٹھایا۔ جس طرح بیس (20) کے قریب طلبہ نے اپنی زندگی کی پہلی تقریر شاندار انداز میں پیش کی۔یہ عمل قابل ستائش اور دیدنی تھی - ان طلبہ میں یوسف ، دلوش ، عبدالرحمٰن ، فتح ، فرحان ، ذین ، مہلب ، روزان ، گلشن ، مریم ، عائشہ ، مہتاپ ، سدگنج ، سمیعہ ، نوروز ، دردانگ ، مازیب شامل ہیں اور پھر زیور ، عمیرا اور ندا نے اپنی اشعار سے خوب داد وصول کی ، اس کے بعد چراغ ، یوسف ، نوروز ، آزاد ، ہوتمان ، طلال ، فراز ، عمر ، عرفان ، میرل ، پیرجان ، حداگنج ، ابوبکر ، مازیب ، دردانا ، عمیرا اور زیور نے موسیقی میں اپنی دلکش آواز سے ناظرین کا دل جیت لیا۔ ٹاپناچ انگلش اسکول کولوائی بازار آپسر کے طلبہ اور اسٹاف نے اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا - چائے وہ اسٹیج سنبھالنا ہو یا طلبہ کو اس خاص موقع کے لیے تیار کرنا ان سبھی شعبوں میں ٹاپناچ انگلش اسکول کا اسٹاف طلبہ کے شانا بشانا کھڑے رہے-جن کے ہم تہے دل سے شکر گزار ہیں۔ اتنے کم وقت میں جو محنت اور جذبہ طلبہ نے دیکھائ وہ واقعی قابل تعریف ہے اپنے مقصد کی طرف بہت بڑا قدم ہے اور ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ طلبہ ایسے پروگرام میں دلچسپی لیتے ہیں اور یہ ہماری ذمےداری ہےکہ ان کے حوصلوں کو بڑھائیں تاکہ یہ علم کی روشنی یونئ پھیلتا ریے - آخر میں ٹاپناچ انگلش اسکول کے پرنسپل صاحب نے ان تمام طلبہ، اساتذہ اور اسکول اسٹاف کا شکریہ ادا کیا جنکی محنت اور لگن کی وجہ سے یہ پروگرام کامیاب ہوئی ۔ انشاء اللہ آنے والے وقت میں علم پھیلانے کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا -

29/07/2025

ٹاپناچ انگلش اسکول - یکم اگست سے کلاسوں کا آغاز
تمام محترم والدین اور طلباء طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعہ یکم اگست 15: 8 سے ٹاپناچ انگلش اسکول اپنے کلاسوں کا آغاز کرتی ہے - داخلے کے خواہش مند والدین اور اسٹوڈنٹس اسکول آفس (مولد ریک روڈ کولوائی بازار آپسر) سے یا اس فون نمبر 03202988322
پر رابطہ کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Near Centeral Jamma Masjid Road
Turbat
92600