23/02/2026
Kech Professional Academy &Modren Science School
(KPAMSS کیمز) the symbol of bright career
23/02/2026
01/12/2025
“Today in KPAMSS, our computer class successfully completed their design compilation. The students showed great creativity and enthusiasm in their work.”
14/10/2025
🎉 Congratulations to my brother Mr. Balach Khan! 🎉
Proud moment for the KPAMSS family as he’s appointed as Subject Specialist (B-17) in Quetta.
Your hard work and dedication truly paid off — wishing you more success and achievements ahead! 🌟👏
26/09/2025
الحمدللہ! ہمارے اسکول میں مورخہ ۲۱ ستمبر ۲۰۲۵ کو ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں بچوں نے اپنی تعلیمی اور غیر نصابی سرگرمیوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔ تقریری مقابلے، سائنسی ماڈلز، ثقافتی شو اور کھیلوں کے مظاہرے سب نے حاضرین کے دل جیت لیے۔
والدین اور مہمانوں کی شرکت:
اس پروگرام میں والدین، اساتذہ اور علاقے کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سب نے ہمارے طلبہ کی محنت، اعتماد اور صلاحیتوں کو سراہا۔ یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارا اسکول صرف کتابی تعلیم نہیں بلکہ بچوں کو زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھنے کی تربیت دیتا ہے۔
والدین کے لیے پیغام:
میں تمام والدین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو پروگرام میں تشریف لائے اور ہمارے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ جو والدین اس پروگرام میں شامل نہیں ہو سکے، میں انہیں دعوت دیتا ہوں کہ ہمارے اسکول کا وزٹ کریں اور خود دیکھیں کہ ہم بچوں کو کیسے معیاری تعلیم اور بہترین ماحول فراہم کرتے ہیں۔
We are not less than anyone else.
Pro. Balach Khan
Speech in KPAMSS کمیز school in Meeri Bugh
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Zubaida Jalal Road Opposite Govt Girls Middle School Meeri Bough
Turbat
92600