Government Boys Higher Secondary School Nasirabad, Turbat.

Government Boys Higher Secondary School Nasirabad, Turbat. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Boys Higher Secondary School Nasirabad, Turbat., School, Nasirabad Turbat, Kech, Turbat.

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے لیئے فارم جمع کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔
21/09/2023

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کے لیئے فارم جمع کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 11 اگست 2023 تک توسیع کردی ہے۔
07/08/2023

بلوچستان بورڈ نے جماعت نہم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 11 اگست 2023 تک توسیع کردی ہے۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی غیر موصول شدہ اسناد سے  متعلق اہم پیشرفت۔
07/08/2023

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی غیر موصول شدہ اسناد سے متعلق اہم پیشرفت۔

بلوچستان بورڈ نے فرسٹ ائیر رجسٹریشن برائے سال 2025-2024 کے لیے آن لائن رجسٹریشن فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعل...
16/07/2023

بلوچستان بورڈ نے فرسٹ ائیر رجسٹریشن برائے سال 2025-2024 کے لیے آن لائن رجسٹریشن فارم اور فیس جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 8 ستمبر 2023

میٹرک سپلیمنٹری 2023 نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔۔۔نوٹ سپلیمنٹری سال 2023 کے امتحان میں پرائیویٹ امتحان کے لیے  طلبہ و طالبات فارم...
15/07/2023

میٹرک سپلیمنٹری 2023 نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔۔۔
نوٹ سپلیمنٹری سال 2023 کے امتحان میں پرائیویٹ امتحان کے لیے طلبہ و طالبات فارم جمع کروا سکتے ہیں

بلوچستان بورڈ کا جماعت نہم کے لیے رجسٹریشن الاٹمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا
17/04/2023

بلوچستان بورڈ کا جماعت نہم کے لیے رجسٹریشن الاٹمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا

13/02/2023
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ناصر آباد میں کلاس دہم کے لیے دی گئی الوداعی پارٹی کے کچھ  یادگار لمحات کی کچھ تصاویر ۔...
13/02/2023

گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول ناصر آباد میں کلاس دہم کے لیے دی گئی الوداعی پارٹی کے کچھ یادگار لمحات کی کچھ تصاویر ۔
گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول کے کلاس نہم اور دہم کے طلباء کی الوداعی پارٹی منائی گئی جن میں اسکول کے تمام اساتذہ کرام اس الوداعی پارٹی کا حصہ بنے
پارٹی کے دوران اساتزہ کرام نے اپنے طلباء کے بھرپور حوصلہ افزائی کی اور انھیں آگے پڑھنے اور بڑھنے کا درس دیا اور پارٹی کا آغاز تلاوت قرآن سے کیا گیا اور نعت مقبول بھی پڑھی گئی

حکومت بلوچستان کی طرف سے مفت کتابیں تقسیم کرنے کا ڈیٹ شیٹ
10/02/2023

حکومت بلوچستان کی طرف سے مفت کتابیں تقسیم کرنے کا ڈیٹ شیٹ


میٹرک کے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ برائے سال 2023
07/02/2023

میٹرک کے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ برائے سال 2023

Address

Nasirabad Turbat, Kech
Turbat

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Higher Secondary School Nasirabad, Turbat. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category