20/12/2025
آج گورنمنٹ ہائی سکول تجابان میں سالانہ اسپورٹس ویک کے اختتامی دن میں مختلف اقسام کے کھیل کھیلے گئے۔جس مین ' دوڑ؛ لنگڑا دوڑ؛ کرسی دوڑ؛ تین ٹانگوں والی دوڑ؛ مینڈک دوڑ؛ سوئی دھاگہ؛ غبارہ پھاڑو؛ فوڈ ایٹنگ؛ سوفٹ ڈرنکنگ وغیرہ شامل تھے.
کرکٹ کے فائنل میچ کا مین آف دی میچ کا ایوارڈ مہراج صاحب نے جیتا. جبکہ کرکٹ کا مین آف دے سیریز کا ایوارڈ سیمی اللہ فرام کلاس 9th نے جیتا . فٹبال کے فائنل میچ کا مین آف دے میچ کا ایوارڈ فارس فرام کلاس 9th نے جیتا .
اختتامی تقریب میں ہیڈ ماسٹر سر سلیم نے طالب علموں کو غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا۔اور کہا کہ جو طالب علم سپورٹ مین دلچسپی نہیں لیتے ہیں وہ کلاس میں تعلیمی سرگرمیوں میں بھی سست رہتے ہیں. جو طالب علم اسپورٹ مین دلچسپی لیتے ہین توتعلمیی سر گرمیوں مین بہت اچھے ہوتے ہین .آخر میں اساتذہ کرام نے مختلف کھیلوں میں جینے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کر دئیے۔