Growing Students Society

Growing Students Society The GSS is all about supporting the needy students,who are suffering from harsh condition of poverty. It supports the students to make their future bright.

GSs is all about bringing sustainable development in our Society and Educational institutions.

ضلع کیچ میں ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر عارضی طور پر  بھرتی ہونے والے نوجوانوں کا اجلاس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فی...
13/01/2025

ضلع کیچ میں ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر عارضی طور پر بھرتی ہونے والے نوجوانوں کا اجلاس تربت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ٹیچنگ کے تمام آسامیاں پر عارضی طور پر تمام بھرتیاں شفاف اور میرٹ پر ہؤے ہیں۔ ڈی آر سی نے میرٹ کو یقینی بنایا ہے جس پر سیاسی حلقوں میں ڈی آر سی کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے لیے میرٹ کا واویلا شروع کیا ہے۔ اگر کسی بھی جگہ ٹیکنیکل بنیادوں پر کسی کے ساتھ کوئی بھی زیادتی ہوا ہے تو سی آر سی کمیٹی موجود ہے لیکن مسلا میرٹ نہیں ہے صرف میرٹ کو یرغمال کر کہ سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں کرنے کا ناکام کوشش جاری ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ڈی آر سی کے تحت عارضی طور پر ٹیچرز کی آسامیاں پر بھرتیاں بلکل میرٹ پر ہوئ ہے اگر کسی بھی سیاسی دباؤ پر اگر میرٹ کو رد کیا گیا تو ہم تمام تعینات نوجوانوں کے ساتھ مل کر سخت احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے پر مجبور ہوں گے۔
منجانب۔ عارضی ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر تعینات نوجوان کیچ

Political influence shouldn't be use in Nation building flatforms. (DRC) District Recruitment Committee  did is work.Now...
13/01/2025

Political influence shouldn't be use in Nation building flatforms. (DRC) District Recruitment Committee did is work.
Now it's the time to stand with the truth.
ضلع کیچ میں ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر عارضی طور پر بھرتی ہونے والے نوجوانوں کا اجلاس تربت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ٹیچنگ کے تمام آسامیاں پر عارضی طور پر تمام بھرتیاں شفاف اور میرٹ پر ہؤے ہیں۔ ڈی آر سی نے میرٹ کو یقینی بنایا ہے جس پر سیاسی حلقوں میں ڈی آر سی کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے لیے میرٹ کا واویلا شروع کیا ہے۔ اگر کسی بھی جگہ ٹیکنیکل بنیادوں پر کسی کے ساتھ کوئی بھی زیادتی ہوا ہے تو سی آر سی کمیٹی موجود ہے لیکن مسلا میرٹ نہیں ہے صرف میرٹ کو یرغمال کر کہ سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں کرنے کا ناکام کوشش جاری ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ڈی آر سی کے تحت عارضی طور پر ٹیچرز کی آسامیاں پر بھرتیاں بلکل میرٹ پر ہوئ ہے اگر کسی بھی سیاسی دباؤ پر اگر میرٹ کو رد کیا گیا تو ہم تمام تعینات نوجوانوں کے ساتھ مل کر سخت احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے پر مجبور ہوں گے۔
منجانب۔ عارضی ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر تعینات نوجوان کیچ

ضلع کیچ میں ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر عارضی طور پر بھرتی ہونے والے نوجوانوں کا اجلاس تربت میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ٹیچنگ کے تمام آسامیاں پر عارضی طور پر تمام بھرتیاں شفاف اور میرٹ پر ہؤے ہیں۔ ڈی آر سی نے میرٹ کو یقینی بنایا ہے جس پر سیاسی حلقوں میں ڈی آر سی کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے لیے میرٹ کا واویلا شروع کیا ہے۔ اگر کسی بھی جگہ ٹیکنیکل بنیادوں پر کسی کے ساتھ کوئی بھی زیادتی ہوا ہے تو سی آر سی کمیٹی موجود ہے لیکن مسلا میرٹ نہیں ہے صرف میرٹ کو یرغمال کر کہ سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں کرنے کا ناکام کوشش جاری ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ڈی آر سی کے تحت عارضی طور پر ٹیچرز کی آسامیاں پر بھرتیاں بلکل میرٹ پر ہوئ ہے اگر کسی بھی سیاسی دباؤ پر اگر میرٹ کو رد کیا گیا تو ہم تمام تعینات نوجوانوں کے ساتھ مل کر سخت احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے پر مجبور ہوں گے۔
منجانب۔ عارضی ٹیچنگ کے آسامیاں پر میرٹ پر تعینات نوجوان کیچ

گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی (GSS) کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ حالیہ تربت یونیورسٹی کے ایک تو یکا یک ...
13/01/2023

گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی (GSS) کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ حالیہ تربت یونیورسٹی کے ایک تو یکا یک سیمسٹر فیس کو دگنا کرنا اور دوسری طرف ٹرانسپورٹ فیس کو 250 روپے سے بڑھا کر پانچ ہزار (5000) روپے کرنا سرا سر نا انصافی ہے جو غریب طالب العلم کو تعلیم حاصل کرنے جیسے بنیادی حق سے محروم کرنا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ تربت یونیورسٹی میں اکثر و بیشتر طالب العلم غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو بمشکل اتنی مہنگائی میں دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے تو پھر وہ ہر سیمسٹر اتنے رقوم کیسے ادا کرسکتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی تربت یونیورسٹی کے انتظامیہ بالخصوص وائس چانسلر ،پرو وائس چانسلر ،رجسٹرار اور ٹرانسپورٹ آفیسر سے درخواست کرتے ہیں کہ اِن غریب اور لاچار طالب علموں کے تعلیمی بندش کا سبب نہ بنیں لہٰذا فیس میں تھوڑی بہت رعایت کریں اور ٹرانسپورٹ فیس کو کم کرکے پہلے سے جو تھے وہی ہونے دیں۔

*گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کلاتک کے زیرِ اہتمام دو روزہ 09,10 جنوری کے بزنس گالا میں گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ج...
11/01/2023

*گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کلاتک کے زیرِ اہتمام دو روزہ 09,10 جنوری کے بزنس گالا میں گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے جانب سے گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی گھنہ ریجن کے آرگنائزر عدیل احمد کی سربراہی میں بُک اسٹال لگایا گیا جس میں کپٹن حنیف، فیضان رسول اور مزمل حمزہ بھی شامل تھے۔بزنس گالا کے اختتامی دن گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیئرمین فیاض عاقل نے ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول واجہ حبیب الرحمٰن صاحب کو کچھ کتابیں گفٹ کیں۔

Contact us vs Whatsapp, We will respond you soon
11/01/2023

Contact us vs Whatsapp, We will respond you soon

09/01/2023
آج بمورخہ 21-12-2022 کو گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کلاتک میں گولڈن ویک کا اختتامی پروگرام ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ...
28/12/2022

آج بمورخہ 21-12-2022 کو گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کلاتک میں گولڈن ویک کا اختتامی پروگرام ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کلاتک جناب حبیب الرحمٰن کے سربراہی میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا مہمان خاص گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی (GSS) کے چیئرمین جناب فیاض عاقل تھے اور اعزازی مہمانوں میں گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی گھنہ ریجن کے آرگنائزر عدیل بلوچ اور ڈاکٹر ساجد بلوچ تھے۔ پروگرام میں طالبعلموں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شائقین کے دل جیت لیئے۔آخر میں تمام طالبعلموں میں حسن کارکردگی کے باعث انعامات اور ٹرافی تقسیم کئیے گئے ۔

Must join The Business Gala
28/12/2022

Must join The Business Gala

*گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی**مورخہ:14-12-2022*گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیئرمین جناب فیاض عاقل اور گھنہ ریجن کے آرگنائزر ع...
18/12/2022

*گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی*
*مورخہ:14-12-2022*
گروئنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے چیئرمین جناب فیاض عاقل اور گھنہ ریجن کے آرگنائزر عدیل احمد نے نودربر انگلش لینگوئج سینٹر گھنہ شے تگر کو وائٹ بوڈ(White board) ڈونیٹ (Donate) کی۔ نودربر انگلش لینگوئج سینٹر کے ڈائریکٹر جناب نوید احمد بلوچ نے جی-ایس-ایس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کی اور جی-ایس-ایس کے وژن اور مشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ جی-ایس-ایس کے ساتھ ہم ہروقت ہم آہنگی اور بھائی چارگی کی رشتے کا مظاہرہ کرکے اپنے آنے والے نسلوں کو کئی برائیوں سے روک کر انہیں تعلیم کی اشرفیوں سے نوازتے رہینگے۔
*ہم تمام مخیر حضرات سے درخواست کرتے ہیں کہ آئیں اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کرکے کسی بچے کیلئے ایک ہیرو بنیں، کیونکہ ہم میں ایک بھی بے تعلیم بچہ موجود ہے تو اسکا مطلب ہم سب بے تعلیم ہیں۔*

مورخہ 10/12/2022میر عیسیٰ قومی پارک تربت کی جانب سے صرف خواتین اور بچوں کے لئے ایک روزہ فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں گروہ...
12/12/2022

مورخہ 10/12/2022
میر عیسیٰ قومی پارک تربت کی جانب سے صرف خواتین اور بچوں کے لئے ایک روزہ فیسٹول منعقد کیا گیا جس میں گروہنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے فوڈ اسٹال میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ثنا بخش گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت یونٹ کے صدر مریم اسلم،حمیرہ بلوچ اور خدیجہ بلوچ نے فوڈ اسٹال میں مختلف قسم کے فوڈ سیل کئے اور فیسٹول میں کوئز اور باقی پروگرام میں حصہ لے کر گروہنگ اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی رہنمائی کر رہے ہیں.

04/12/2022

Abid BalOcH (A talented student having an impressive and a soulful tone which attracts the listeners towards him while singing) performing at the mega program of Growing Students Society at Govt boys higher secondary School Kalatuk.

Address

Turbat
92600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Growing Students Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category