Baloch Students Turbat,Kech.

Baloch Students Turbat,Kech.

Share

this Page is to Highlight the issues of students from Turbat kech and All over Balochistan.

Photos from Baloch Students Turbat,Kech.'s post 14/07/2022
12/07/2022

تربت
:عیدکے دوسرے دن بلوچ اسٹوڈنس الائنس تربت اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب ایک احتجاجی ریلی ومظاھرے کا اہتمام کیاگیا،احتجاجی ریلی کا آغاز تربت پریس کلب کے سامنے سے ہوا جہاں شرکاء نے ہاتھوں میں مختلف پلےکارڈز اٹھائے رکھے تھے جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئےمختلف نعرے درج تھے، ریلی کے شرکاء نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے نعرہ بازی کرتے ہوئے مختلف شاہراہوں پر گشت کرنے کے بعد شہید فدا چوک پر جمع ہوگئے جہاں شرکاء سے طلبہ تنظیموں کے نمائندوں، لاپتہ افراد کے لوحقین اور حق دو تحریک کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔اس موقع پر طلبہ رہنماء ڈاکٹر ساجد اکبر، باھوٹ چنگیز، لاپتہ نوجوان وسیم امام، فیروز بلوچ، ثناء اللہ، ڈاکٹرجمیل بلوچ، اکرم بلوچ، ولاپتہ نعیم بلوچ کے فیملی ممبران اور حق دو تحریک کیچ کے رہنماء یعقوب جوسکی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے نوجوانوں کو لاپتہ کیا جا رہا ہے جن میں اکثریت نوجوانوں اور طلبہ کی ہے، لاپتہ افراد کے اہلخانہ کرب میں مبتلاء ہیں، کوئٹہ سے لیکر کراچی اور تربت سے لیکر گوادر سمیت بلوچستان بھرمیں لاپتہ افراد کے اہلخانہ عید کے بابرکت اور مقدس دنوں میں بھی چوکوں اور چوراہوں پر احتجاجی کیمپوں میں بیٹھی ہیں، ریاست کی جانب نوجوانوں کو ماورائے آئین وقانون گرفتار کرکے لاپتہ کرنا انسانی وعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اس سے مزید نفرتیں جنم لیتی ہیں، ریاستی اداروں کو چاہیے کہ وہ بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کاسلسلہ بندہونا چاہیے اور طلبہ کو ہراساں کرنے اور تعلیمی اداروں میں انکے لیے تعلیم کے دروازے بندکرنے کے تمام حربے بند ہونے چاہئیں، لاپتہ نوجوان وسیم امام، فیروز بلوچ، ثناء اللہ ،اکرم بلوچ، نعیم بلوچ اور ڈاکٹرجمیل سمیت دیگر کو رہا کیا جائے اور انکے لواحقین کیساتھ انصاف کیاجائے، ریاستی اداروں کی جانب لوگوں کو لاپتہ کرنے کا سلسلہ بند کیاجائے، احتجاجی مظاہرے میں کیچ کے مختلف سیاسی وسماجی رہنماؤں کے ساتھ عام عوام کی کثیرتعداد نے شرکت کرکے لاپتہ افراد کےاہلخانہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔

Photos from Baloch Students Turbat,Kech.'s post 12/07/2022

بلوچ اسٹوڈنٹس تربت کیچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی طرف سے کل ہونے آحتجاج کی تصویر جھلکیاں ۔

10/07/2022

Tomorrow at 10Am.

09/07/2022
08/07/2022

عید کے دوسرے دن بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت میں بلوچ آسٹوڈنٹس تربت کیچ کی جانب سے ایک آحتجاجی ریلی نکالی جائے گی، تمام مکاتب فکر افراد سے شرکت کی اپیل۔
وقت صبح 10:00
جگہ تربت پریس کلب سے شھید فدا چوک

Photos from Baloch Students Turbat,Kech.'s post 18/06/2022

بلوچ اسٹوڈنٹس تربت کیچ کی جانب سے آج لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے لیے آحتجاجی مظاہرہ کیا گیا،
ریلی تربت پریس کلب سے ہوتے ہوتے شھید فدا چوک میں دھرنے کی شکل میں اختتام پذیر ہوا ۔
کثیر تعداد میں بچے اور عورتوں نہ شرکت کیا،

17/06/2022

The family member of Hafeez Basheer are going to arrange a protest against the illegal abduction of Hafeez Basheer in front of press club Turbat on
june 18, 2022.

We request peoples from all walks of life to participate and help us to end the enforced disappearance of Baloch students.

Date: 18- 06- 2022
Time: 10 am
Place: Press club Turbat

Baloch Students Turbat, Kech

Want your school to be the top-listed School/college in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Turbat