Jobs And scholarships

Jobs And scholarships

Share

This page is about jobs, scholarships, tenders, and education information.

13/12/2023

*محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان نے بلوچستان کے سرد علاقہ جات کی کالجوں میں سالانہ تعطیلات کا اعلان کر دیا، تعطیلات 16 دسمبر 2023 سے 29 فروری 2024 تک ہونگی۔ نوٹیفکیشن جاری*

13/12/2023

بلوچستان بورڈ نے ایف-اے/ ایف-ایس-سی سالانہ امتحان 2024 امتحانی فیس اور امتحانی فارم جمع کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے
1. ریگولر امیدواران اپنا فارم اپنے کالج میں جمع کریں
2. پرائیووائٹ امیدواران اپنا فارم بورڈ آفس میں جمع کریں
3. مندرجہ ذیل notification میں تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں.

نوٹ: جن سٹوڈنٹس کے رزلٹ کارڈ کالج میں موجود ہیں ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے رزلٹ کارڈ لے جائیں.....

Photos from University Of Balochistan's post 13/12/2023
11/12/2023

𝕊𝔹𝕂 𝕌𝕡𝕕𝕒𝕥𝕖..

آج کی پیشی بہت امپورٹینٹ تھی کیونکہ کیس کا کنکلوژن تھا لیکن بدقسمتی سے آخری فیصلہ نہیں ہوسکا۔ آج کے پیشی میں یہ ضرور ہوا کہ کیس فاٸنل ہوا اور آرگیومنٹ بھی مکمل ہوٸے۔ اب کبھی بھی یہ فیصلہ آسکتا ہے اسی ہفتے میں لیکن اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ فیصلہ کس طرف ہونے جارہاہے؟ آگر فیصلہ ایس بی کے کے خق میں دیتے تو ایچ اس سی کو نہیں بلا تے۔ ایچ اس سی کو کیوں بلایا گیا؟ یہاں سے اپ اندازہ کرسکتے ہیں۔ کچھ کہا نہیں جاسکتا لیکن ارگیومنٹس کے مطابق یہ فیصلہ ایس بی کے کے خق میں ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ اب ہاٸی کورٹ کیا فیصلہ کرتی ہے۔۔

Photos from Jobs And scholarships's post 10/12/2023

Admissions in different Universities and institutes for Bs, M.phil and Phd.

07/12/2023

Join the Pak-Sri Lanka University Faculty Exchange Programme! 🎓

Explore new cultures, collaborate on impactful research, and elevate your academic career.

Apply now at www.hec.gov.pk/site/UFE and become part of a transformative educational journey!

Deadline: Dec 30, 2023.

06/12/2023

Admissions of Karachi University 2024..

Photos from University of Balochistan Quetta's post 06/12/2023
30/11/2023

The past is in your head....

Want your school to be the top-listed School/college in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Turbat