Iqra Islamic Center Shahi Tump Turbat

Iqra Islamic Center Shahi Tump Turbat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Islamic Center Shahi Tump Turbat, Educational Research Center, Shahi Tump, Turbat.

17/02/2023
18/01/2023

***جار***
انگلش لینگویج پڑھانےکیلئے میل اینڈفیمیل ٹیچرزکی ضرورت ھےخوہشمندرابطہ کریں"
(اقرااسلامک سینٹرشاھی تمپ تربت03222112973)

15/01/2023

***جار***
انگلش لینگویج پڑھانےکیلئےمیل ٹیچرزکی ضرورت ھے امیدوارحضرات یکم فروری سےپہلےرابطہ کریں
(03222112973)

02/01/2023

اسلامیات پڑھانےکیلئےمیل ٹیچر،اورایک چپراسی کی ضرورت ھے امیدوار رابطہ کرلیں
*اقرااسلامک سینٹرشاھی تمپ تربت*
فون نمبر03222112973

Photos from Iqra Islamic Center Shahi Tump Turbat's post 30/12/2022
30/12/2022

(ماہانہ بزمِ انجمن)
تربت:- آج بروزجمعہ،30دسمبر،2022/ اقرااسلامک سینٹر نزدبزنجوکرکٹ گراؤنڈشاھی تمپ میں طلباء وطالبات کاماہانہ بزمِ انجمن پروگرام منعقدہوا، تمام بنین اور بنات طلباء نےبھرپورشرکت کیا اورطلباء نےنعت خوانی، تقریرمیں حصّہ لیکر پرجوش آوازمیں اپنےفن کامظاہرہ کیا، پروگرام کاآغاز تلاوتِ کلام پاک سےہوا پروگرام کےاختتام میں اقرااسلامک کے سینٹرکےانگلش ٹیچرصادق علی نےطلباءکو نصیحت کیا اور اقرااسلامک سینٹرکےمہتمم حافظ محمدامین نےدعاءکےساتھ پروگرام کااختتام کیا، اقرااسلامک سینٹرمیں ہرمہینہ ایسےپروگرام ان شاءاللہ ہوتےرہیں گے آئندہ پروگرام کیلئےوالدین اپنےبچوں کونعت،نظم،تقریرکیلئےاب سےتیاری کرائیں ہرمہینےمیں طلباء کیلئےدو اہم دن مقررکئےگئےہیں ایک دن ماہانہ ٹیسٹ-ایک دن بزمِ انجمن ان ایام کیلئے سینٹرکی طرف سےاور والدین کی طرف سے بھی خوب محنت ہونی چاھئے تاکہ طلباء کامیابی اور بہترین پوزیشن حاصل کرسکیں"

13/12/2022

عصرکےبعدخواتین کیلئےاسلامیات کلاس کاداخلہ جاری ھے
امیدوار جلدی رابطہ کریں
(اقرااسلامک سینٹرنزدبزنجوکرکٹ گراؤنڈشاھی تمپ تربت کیچ)
فون نمبر03222112973

Want your school to be the top-listed School/college in Turbat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Shahi Tump
Turbat