21/12/2025
نوٹس: رخشان وکیشنل ٹریننگ اانسٹیٹیوٹ تربت – وہ تمام امیدوار جنہوں نے NAVTTC پرائم منسٹر یوتھ سکیل ڈیولپمنٹ پروگرام میں اپلائی کیا تھا ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ NAVTTC انٹری ٹیسٹ کا انعقاد 27 دسمبر سے 28 دسمبر تک رخشان وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تربت اورسیز کالونی میں کیا جائے گا۔
امیدواران کو ہدایت کی جاتی NTS کی ویب سائٹ سے اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کریں:اور جو ٹائم سلپ پہ لکھا ہے اسی ٹائم ٹیسٹ دینے کے لیے تشریف لائیں
https://nts.org.pk/Test&Products/Lists/12_25/NAVTTAC_26Dec2025_FL/Search.php
ٹیسٹ کے دن امیدوار اپنے تمام اصل تعلیمی دستاویزات اور اصل شناختی کارڈ / بی فارم لازمی ساتھ لائیں۔
انتظامیہ
رخشان وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تربت اورسیز کالونی نیر اولڈ یونیورسٹی کیمپس تربت cell No 03162744846
Google map
https://maps.app.goo.gl/7vcmJya7xZHuRqHH8
National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Prime Minsiter Youth Skill Development Program (PMYSDP) - Batch-III (Screening Test)