Green Valley Public School Naryoula Ratti Gali

Green Valley  Public School Naryoula Ratti Gali Enter to learn,Leave to Serve

Some clicks during the Annual prize distribution ceremony 2025Green Valley Public School Naryola Ratti Gali
05/01/2026

Some clicks during the Annual prize distribution ceremony 2025
Green Valley Public School Naryola Ratti Gali

گرین ویلی پبلک سکول نڑ یولہ رتی گلی میں مورخہ 20دسمبر2025کو بسلسلہ سالانہ رزلٹ کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔جس میں بچو...
22/12/2025

گرین ویلی پبلک سکول نڑ یولہ رتی گلی میں مورخہ 20دسمبر2025کو بسلسلہ سالانہ رزلٹ کے موقع پر تقریب کا انعقاد ہوا۔جس میں بچوں نے مختلف آئیٹمز پیش کیے اس موقع پر ادارے کے پر نسپل/اساتذہ اور بچوں نے مہمانوں کا پر تپاک استقبال کیا۔مہمانوں اور شرکاء نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا ۔اس موقع پر ادارے کے پر نسپل ،اساتذہ اور انتظامیہ نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ پر نسپل ادارہ ہذا نے عوام علاقہ اور والدین کا بھرپور شکریہ ادا کیا۔ جنہوں نے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی سردار محمد حیبیب خان اور راجہ ثاقب علی خالد ایڈوکیٹ نے بچوں کی کارکردگی کو سراہا ۔دیگر مہمانوں میں مینیجنگ ڈائریکٹر کشمیر پبلک کامرس اینڈ سائنس کالج تراڑ کھل جناب اعجاز میرصاحب ۔منیجنگ ڈاریکٹر محمڈن سائنس کالج تراڑ کھل محمد شہزاد لطیف ۔منیجنگ ڈاریکٹر ڈائمنڈ سپورٹس اکیڈمی جناب منور ظریف صاحب۔چیئر میںن یونین کونسل پپے ناڑ جناب سردار طالب صاحب ۔جمیل ہاشمی صاحب اور ارشد صاحب نے بھی بچوں کی کارکردگی کو سراہا اوربچوں کی کامیابی پر مباکباد دی حوصلہ افزائی کی ۔مقررین نے کہا کہ ترقی کا راز جدید علوم کے حصول میں ہی پنہاں ہے۔طلباء اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں۔مہمان خصوصی اور دیگر مقررین نے پرنسپل ،اساتذہ اورسکول انتظامیہ کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرامز جاری رہیں گے آخر میں بچوں کی کارکردگی کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے گئے ۔

23/07/2025
Eid Mubarak! May Allah bless you all and your family with peace, prosperity, and endless blessings on this Eid ul-Adha.R...
07/06/2025

Eid Mubarak! May Allah bless you all and your family with peace, prosperity, and endless blessings on this Eid ul-Adha.
Regards.

03/06/2025

"Your story here ends, but a new chapter begins — brighter than ever."

Farewell Party organized by juniors for 10th Class💙✨

30/05/2025

Come learn, With a fun♥️😍
Activity: Numbers poem
Class Playgroup
Valley Public School Naryoula Ratti Gali

یہ دھماکے نہیں تھے فقط آواز کےیہ تو پیغام تھے دشمن کے ساز کے28 میٔ 2025 یومِ تکبیر ڈے
28/05/2025

یہ دھماکے نہیں تھے فقط آواز کے
یہ تو پیغام تھے دشمن کے ساز کے
28 میٔ 2025
یومِ تکبیر ڈے

25/05/2025

اسلام کا ستون نماز ہے، جس نے اسے قائم کیا اُس نے دین کو قائم کیا اور جس نے اسے چھوڑا اُس نے دین کو ڈھا دیا۔
Activity:
نماز چھوڑنے کے نقصانات۔۔۔
Valley Public School Naryoula Ratti Gali

21/05/2025

Little hands can do big things...🫠🥰

Fun activity with Class PG
Valley Public School Naryoula Ratti Gali

Address

Village Naryoula
Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Valley Public School Naryoula Ratti Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category