محمد اقبال فاروقی رح

محمد اقبال فاروقی رح Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمد اقبال فاروقی رح, Academic camp, Trarkhel.

الحاج محمد اقبال فاروقی رح ٢٥جون١٩٤١ء-٢٥جولائی٢٠١٢ء
آپ نے(١٩٤٧ء)چھ سال کی عمر میں قاضیان کوپرہ راجوری سے ہجرت کی اور کہوٹہ پاکستان میں آباد ہوئے بعد ازاں تراڑکھل کو اپنا مسکن بنایا ٣٥ سال تک شعبہء تعلیم سے وابستہ رہے اور آپ جماعت اسلامی کے بانی رہنما تھے

06/06/2026
06/06/2026

جنوبی بھارت کی سیاست میں بڑا اپ سیٹ، سیاست کا پلڑا ہی بدل گیا، جہاں ایک نوجوان مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔ مسلم رہنما فاطمہ تہلیہ نے پیرمبرہ اسمبلی حلقے سے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے انڈین یونین مسلم لیگ کی پہلی خاتون ایم ایل اے بننے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

فاطمہ تہلیہ نے کسی عام امیدوار کو نہیں کمیونسٹ پارٹی کے طاقتور رہنما ٹی پی رام کرشن کو شکست دے کر سیاسی حلقوں کو حیران کر دیا، جبکہ ان کے حق میں پڑنے والے 81 ہزار 429 ووٹ اس کامیابی کو مزید غیر معمولی بنا گئے۔
یہ وہ حلقہ تھا جہاں کئی دہائیوں سے بائیں بازو کی سیاست کا غلبہ قائم تھا، مگر ایک نوجوان مسلم خاتون نے اپنی بھرپور انتخابی مہم، مضبوط مؤقف اور عوامی رابطے کے ذریعے سیاسی منظرنامہ بدل کر رکھ دیا۔
فاطمہ تہلیہ قانون کی تعلیم یافتہ وکیل ہیں جو خواتین کے حقوق، حجاب کے معاملے اور عوامی مسائل پر مسلسل آواز بلند کرتی رہی ہیں۔بھرپورانتخابی مہم نے فاطمہ کی مقبولیت کوآسمان تک پہنچادیا۔
انتخابی مہم کے دوران شدید آن لائن تنقید اور مذہبی بنیادوں پر حم*لوں کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور آخرکار ایک تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی، جسے خواتین اور نوجوانوں کے لیے امید کی نئی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔

Disclaimer: This report is based on election-related media coverage and publicly available information.

Address

Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد اقبال فاروقی رح posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to محمد اقبال فاروقی رح:

Shortcuts

Share

Category