Al-Quran Online Academy

Al-Quran Online Academy Alhamdulillah😍

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
19/02/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/01/2025

*نیک نیت لوگ چراغ کی مانند ہوتے ہیں"*

*جو فاصلوں کو کم تو نہیں کر سکتے"*

*مگر منزل کو آسان ضرور بنا دیتے ہیں"*✨🌳

05/01/2025

*جب اللہ ہے آپ کے ساتھ تو پھر پریشان کیوں ہوتے ہو !وہ تمہارے عسر کو یسر میں بدلے گا ،اور جب اللہ کی بات سنو گے تو دل کو سکون بھی لازم میسر آئے گا کیونکہ آپ کو آپ کے رب کے سوا کوئی نھیں سمجھ سکتا اور نا ہی سمجھا سکتا ہے -

29/11/2024

اپنے حال پر افسوس کرنا،اپنے آپ پر ترس کھانا ،اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے قابلِ رحم ثابت کرنا،اللّٰہ تعالیٰ کی نا شکری ہے۔اللّٰہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
بیمار اور لاغر روحیں ہمیشہ گِلہ کرتی ہیں اور صحت مند روحیں شُکر...
زندگی پر تنقید' خالق پر تنقید ہے......
اور یہ تنقید انسان کو ایمان سے محروم کر دیتی ہے

29/11/2024

*وہ دل ہمیشہ بیمار رہتا ہے!!!*
*جو آخرت کو چھوڑ کر دنیا کی چاہت میں لگا رہتا ہے*

04/11/2024
🤲🏻🥹
30/10/2024

🤲🏻🥹

Address

Trarkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category