Govt High School Trag City Mianwali.گورنمنٹ ہائی سکول ترگ سٹی

  • Home
  • Pakistan
  • Trag
  • Govt High School Trag City Mianwali.گورنمنٹ ہائی سکول ترگ سٹی

Govt High School Trag City Mianwali.گورنمنٹ ہائی سکول ترگ سٹی اس پیج کا مقصد معاشرے میں تعلیم کی اہمیت کواجاگر کرنا اور سکول میں ہونے والی تمام سرگرمیوں کی اہمیت کو پروان چڑھانا ہے.. اس لیے followاورlike کریں.

31/10/2025

Parents-Teacher Meeting
GHS TRAG CITY
Saturday
01 November 2025
Time:9am to 11am

05/10/2025

*💞استادِ محترم کو میرا سلام کہنا💞*

کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایا
میں کچھ نہ جانتا تھا، سب کچھ مجھے سکھایا
اَن پڑھ تھا اور جاہل ، قابل مجھے بنایا
دنیا ئے علم و دانش کا راستہ دکھایا
اے دوستو ملیں تو بس ایک پیام کہنا
*استادِ محترم کو میرا سلام کہنا*

مجھ کو خبر نہیں تھی، آیاہوں میں کہاں سے
ماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسمان سے
پہنچا دیافلک تک استاد نے یہاں سے
واقف نہ تھا ذرا بھی، اتنے بڑے جہاں سے
مجھ کو دلایا کتنا اچھا مقام، کہنا
*استادِ محترم کو میرا سلام کہنا*

جینے کا فن سکھایا،مرنے کا بانکپن بھی
عزت کے گر بتائے ، رسوائی کے چلن بھی
کانٹے بھی راہ میں ہیں ،پھولوں کی انجمن بھی
تم فخرِ قوم بننا اور نازشِ وطن بھی
ہے یاد مجھ کو ان کا ایک اک کلام، کہنا
*استادِ محترم کو میرا سلام کہنا*

جو عِلم کا عَلم ہے، استاد کی عطا ہے
ہاتھوں میں جو قلم ہے، استاد کی عطا ہے
جو فکر تازہ دم ہے، استاد کی عطا ہے
جو کچھ کیا رقم ہے، استاد کی عطا ہے
اُن کی عطا سے چمکا، حاطبؔ کا نام، کہنا
*استادِ محترم کو میرا سلام کہنا*

19/09/2025

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
گورنمنٹ ہائی سکول ترگ سٹی
خطیب: صاحبزادہ پروفیسر نجم الحسن صاحب

31/05/2025

RETIREMENT CEREMONY
Sir SHER RASOOL..
GHS TRAG CITY
محترم جناب شیر رسول صاحب نے قابل فخر ، باوقار اورکامیاب تدریسی سفر مکمل کیا..
کمال شخصیت رکھتے ہیں..محنتی، مخلص اور فرض شناس استاد رہے ہیں. انہوں نے خدمت کے ساتھ ساتھ نسلوں کی تعمیر کی ہے..
اللہ پاک شیر رسول صاحب کو ہمیشہ ہنستا! مسکراتا، خوشیاں اور سکون عطا فرمائے.

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات رولز (Rules) اور  نئی اسکیم آف اسٹڈیز برائے تعلیمی سال 2025-2026 جاری کر دی ہے۔All subjects...
17/05/2025

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات رولز (Rules) اور نئی اسکیم آف اسٹڈیز برائے تعلیمی سال 2025-2026 جاری کر دی ہے۔
All subjects
تمام طلبہ، اساتذہ اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ اس نئی اسکیم کا بغور مطالعہ کریں تاکہ آئندہ امتحانی تیاریوں میں آسانی ہو۔

05/05/2025
Registration for Admission is Now Open for Nursery to 9th Class.
07/04/2025

Registration for Admission is Now Open for Nursery to 9th Class.

ANNUAL RESULT AWARD DISTRIBUTION CEREMONY 2025 GHS TRAG CITY.
04/04/2025

ANNUAL RESULT AWARD DISTRIBUTION CEREMONY 2025 GHS TRAG CITY.

Address

Trag
TEHSILISAKHELDISTTMIANWALI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Trag City Mianwali.گورنمنٹ ہائی سکول ترگ سٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share