31/12/2025
السلام علیکم!
محترم والدین؛
01 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی، جبکہ بچے 16 جنوری سے دوبارہ سکول حاضر ہوں گے۔
بچوں کو چھٹیوں کا جو کام دیا گیا ہے اس کے سالانہ امتحانات میں 30 نمبرز شمار کیے جائیں گے، اس لیے بچوں سے روزانہ کام کروائیں۔
شکریہ
عارف اقبال
بریلینٹ سکالرز اکیڈمی تورڈھیر