Hadiqatulatfaal حدیقتہ الاطفال سکول سسٹم

Hadiqatulatfaal حدیقتہ الاطفال سکول سسٹم Our goal is to give free and higher education to the poor children.

22/07/2026

❤❤الحمدللہ ہمارے ادارے میں بچوں کو نماز سکھائی جاتی ہے ۔قال النبی صلى الله عليه واله وسلم جعلت قرۃ عینی فی الصلوۃ او کم قال النبی صلى الله عليه واله وسلم❤❤

01/05/2026

❤❤صدر مدرس جناب مولانا قاری بحرالامین صاحب بچوں کو اخری سورتیں پڑھاتے ہوئے❤❤

25/04/2026

❤❤ماشاء اللہ مشہور نعت خوان جمیل احمد تنولی نے سالانہ دستاربندی وتقسیم انعامات میں حد کر دی❤❤

25/04/2026

❤ماشاء اللہ زبردست❤

25/04/2026

❤صدرمدرس قاری القراء جناب مولانا قاری بحرالامین کی سالانہ دستاربندی میں خوبصورت تلاوت❤

❤سالانہ دستابندی کی تصویری جھلکیاں الحمد للہ❤
25/04/2026

❤سالانہ دستابندی کی تصویری جھلکیاں الحمد للہ❤

24/04/2026

❤ماشاء اللہ سکول کی ایسی بچی جس نے پورے سال میں کوئی چھٹی نہیں کی۔اور سکول میں بہت خاموشی سے سال گزرا تقریبا 5 سال تک پڑھتی رہی ۔سکول کی طرف سے انعام سے نوازا گیا ۔اور میرے بھائی کی طرف سے نقد 1 ہزار انعام اور بچی نے دوران پڑھائی 7 دفعہ قران کریم ترجمہ کے ساتھ پڑھ لیا❤

13/04/2026

Address

Swabi
Tordher
23610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadiqatulatfaal حدیقتہ الاطفال سکول سسٹم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category