27/04/2026
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں فزکس اور میتھ ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ خواہش مند اساتذہ کرام رابطہ کریں۔
📞 0314-9854565
We provide quality education with islamic norms and values #Education #School #Highschool
27/04/2026
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں فزکس اور میتھ ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ خواہش مند اساتذہ کرام رابطہ کریں۔
📞 0314-9854565
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا میں کیمسٹری، انگلش اور میتھ ٹیچرز کی ضرورت ہے۔ خواہش مند اساتذہ کرام رابطہ کریں۔
📞 0314-9854565
09/04/2026
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا
05/04/2026
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا
گرلز سیکشن میں کلاس 9th تک
اور بوائز سیکشن میں میٹرک تک داخلے جاری ہیں۔
اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا کا انتخاب کریں۔
یہاں طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ
سوشل ایکٹیویٹیز، دینی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
بہترین دنیا و آخرت کے لیے
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا کا انتخاب کریں۔
رابطہ نمبر: 0314-9854565
قرطبہ پبلک سکول کوٹھا جہاں تعیلم کے ساتھ ساتھ بہترین کردار سازی اور قابلیت سازی پر حصوصی توجہ دی جاتی ہیں اپنے بچوں کی بہترین دنیا و آخرت کے لیے قرطبہ پبلک سکول کوٹھا کا انتخاب کریں
Qurtaba Public School Kotha
Admissions Open
30 Scholarships through Talent Test
For Classes 8th, 9th & 10th
Date: 31st March 2026
For Boys & Girls
Time: 08:30 AM
Contact: Gohar Ali
0314-9854565
Address: Main Kotha Topi Road, Kotha
Choose Qurtaba Public School Kotha
for quality education, character building, and skill development for a successful life in this world and the hereafter.
28/03/2026
پوزیشن ہولڈر