17/08/2026
📢 اہم اعلان برائے والدین
محترم والدین!
نواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE) گوجرا کیمپس میں داخلہ ٹیسٹ کے حوالے سے اہم اطلاع آپ کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ اور وقت کے بارے میں دی گئی ہدایات کو بغور ملاحظہ کریں اور مقررہ وقت پر کیمپس تشریف لائیں۔
✨ اپنے بچوں کے روشن اور تابناک مستقبل کے لیے NSSE کا انتخاب کریں۔
📚 نواز شریف سکول آف ایمیننس، گوجرا کیمپس
🎓 معیاری تعلیم — بہترین ماحول — روشن مستقبل
📍 2-KM، وریام روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
📞 0312-1761819
16/08/2026
Admission Test Successfully Conducted of Grade Nursery, Prep & Grade 1 🎓✨
The Admission Test was successfully conducted at Nawaz Sharif School of Eminence (NSSE) Girls Campus, Toba Tek Singh.
We are delighted to see the enthusiasm, confidence, and dedication of our young applicants. 🌟📚
Thank you to all the parents and students for their trust and cooperation. We wish every candidate the very best for their bright academic journey ahead! 💚
Nawaz Sharif School of Eminence – Toba Tek Singh Girls Campus
Quality Education • Excellence • Empowerment
14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور نئی نسل کو علم، کردار اور حب الوطنی کی روشنی سے منور کریں۔
آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کو ایک مضبوط، تعلیم یافتہ اور روشن مستقبل کا ملک بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Happy Independence Day — 14th August 2026
پیغام: پرنسپل
Nawaz Sharif School of Eminence
13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی ایک نعمت ہے، اور اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار بھرپور انداز میں ادا کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد!
💚 ہمیشہ قائم رہے پاکستان!
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
12/08/2026
🌟 Welcoming Our Principal – Miss Anila 🌟
We are delighted to welcome Miss Anila as the new Principal of our school. With her leadership, dedication, and commitment to quality education, we look forward to a new chapter of growth, excellence, and success.
Her vision and experience will further strengthen our academic standards and create an inspiring learning environment for our students.
We warmly welcome Miss Anila to the school family and wish her great success in her new role. 🌸
Welcome to the team, Ma’am!
Together, We Inspire. We Educate. We Excel. ✨
09/08/2026
🎓 داخلے جاری ہیں — نواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE) ٹوبہ ٹیک سنگھ کیمپس ✨
اب معیاری تعلیم کے لیے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے باہر جانے کی ضرورت نہیں!
اپنے بچوں کو ایک ایسے تعلیمی ادارے کا حصہ بنائیں جہاں جدید تعلیم، ٹیکنالوجی اور بہترین تربیت ایک ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔
🌟 ہماری نمایاں خصوصیات: 📚 جدید سمارٹ کلاس رومز
💻 AI اور جدید کمپیوٹر لیبز
🧪 STEAM ایجوکیشن اور پریکٹیکل لرننگ
👩🏫 تجربہ کار اور قابل اساتذہ
🌱 کردار سازی اور ہم نصابی سرگرمیاں
🏆 بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول
📢 محدود نشستیں دستیاب ہیں — آج ہی داخلہ یقینی بنائیں!
📍 پتہ: 2-KM وریام روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
06/08/2026
محترم والدین،
آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جماعت اول (Grade I) سے آگے کے داخلہ ٹیسٹ کا نصاب جاری کر دیا گیا ہے۔
براہِ کرم اپنے بچے کی متعلقہ جماعت کا نصاب ڈاؤن لوڈ کرکے محفوظ کر لیں اور داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کا آغاز کریں۔
براہِ کرم نوٹ فرمائیں: داخلہ ٹیسٹ کی متوقع تاریخیں 11، 12 اور 13 اگست 2026 ہیں۔ اگر ان تاریخوں یا شیڈول میں کوئی تبدیلی ہوئی تو آپ کو بروقت مطلع کر دیا جائے گا۔
ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے بچے کی بہترین تیاری کو یقینی بنائیں گے۔
شکریہ
انتظامیہ
نواز شریف اسکول آف ایمیننس، ٹوبہ ٹیک سنگھ کیمپس
31/07/2026
📢 اہم اعلان | داخلوں کی تاریخ میں توسیع
طلبہ، والدین اور عوام الناس کی سہولت کے پیشِ نظر نواز شریف سکول آف ایمیننس (NSSE) ٹوبہ ٹیک سنگھ کیمپس میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
🎓 اگر آپ ابھی تک اپنے بچے کا داخلہ نہیں کرا سکے تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ یہ حتمی تاریخ ہے اس کے بعد داخلوں کی تاریخ میں اضافہ نہی کیا جائے گا۔
✨ ہماری نمایاں سہولیات:
✅ مفت تعلیم
✅ مفت کتابیں
✅ یونیفارم
✅جدید Science & Computer Labs
✅ Pick & Drop
✅ STEAM تعلیم
✅ Smart Classrooms
👧👦 داخلے:
• نرسری تا جماعت پنجم: بوائز اور گرلز
• جماعت ششم تا دہم: صرف گرلز
⏳ محدود نشستیں باقی ہیں، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں۔
📍 2-KM, Waryam Road, Toba Tek Singh
📞 0312-1761819