District Education Authority, Toba Tek Singh

District Education Authority, Toba Tek Singh

Share

📚 Committed to fostering quality education
🌍 Empowering future generations
✨ Stay updated on events, initiatives and educational news!

24/08/2026

A warm welcome back to the students at GGPS AKBAR PARK GOJRA.

Photos from District Education Authority, Toba Tek Singh's post 23/08/2026
22/08/2026
Photos from District Education Authority, Toba Tek Singh's post 17/08/2026

Mst. Raheela Jamil, Chief Executive Officer, District Education Authority, Toba Tek Singh, presenting Appreciation Certificates to the Master Trainers for successfully conducting the four-day training on Google Workspace for Educators.

17/08/2026

اہم تعلیمی اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ، محترمہ راحیلہ جمیل صاحبہ کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سردار جاوید اقبال، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)، محمد عتیق انجم، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)، تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ، تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے تمام اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور تمام ایلیمنٹری و پرائمری سکولز کے ہیڈ ماسٹرز نے شرکت کی۔

اجلاس میں درج ذیل اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا:

• موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں کا مؤثر اور منظم انداز میں دوبارہ کھلنا
• سکولز میں صفائی ستھرائی اور حفظانِ صحت کے انتظامات
• کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر کرنے کے لیے طلباء کی تعلیم اور تربیت پہ خصوصی توجہ
• Anti-Dengue SOPs پر مؤثر عملدرآمد
• داخلہ مہم کو مزید تیز اور مؤثر بنانا
• سکول ریکارڈ کی بروقت اور مکمل Maintenance
• آڈٹ سے متعلق امور اور ریکارڈ کی تکمیل و درستگی

محترمہ چیف ایگزیکٹو آفیسر صاحبہ نے تمام افسران و سربراہانِ ادارہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ تعلیمی اداروں میں بہترین انتظامی و تعلیمی ماحول، صفائی ستھرائی، ریکارڈ کی درستگی اور تمام متعلقہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

14/08/2026

‏گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری اسکول میں 79ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب
گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری اسکول میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے اور شایانِ شان طریقے سے منایا گیا۔ تقریب میں تعلیمی افسران، انتظامیہ اور اساتذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی:
* اہم شرکاء:
* میڈم راحیلہ جمیل صاحبہ (CEO)
* چوہدری شاہد خوشنود صاحب (DEO SE)

* جاوید گورایہ صاحب (AD Admin)
* حاجی اطہر صدیق صاحب (پرنسپل)
* اسکول کا تمام ٹیچنگ و نان ٹیچنگ اسٹاف
تقریب کے اہم پہلو
* ترقیاتی کاموں کا معائنہ: تقریب کے موقع پر تشریف لانے والے اعلیٰ افسران نے اسکول میں زیرِ تعمیر منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور کام کی معیار و رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔
* شجرکاری مہم: یومِ آزادی کی مناسبت سے اسکول کے احاطے میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا اور ماحول کو خوشگوار بنانے و سبزے کے فروغ پر زور دیا گیا۔

Photos from District Education Authority, Toba Tek Singh's post 11/08/2026

# # # 🇵🇰 Independence Day Celebration – 14th August

To commemorate the **79th Independence Day of Pakistan**, the **Education Complex, Toba Tek Singh** was beautifully illuminated with national colors and decorative lights, reflecting the spirit of patriotism and national pride. The illumination added a festive touch to the complex and conveyed a message of unity, freedom, and love for Pakistan.

**Pakistan Zindabad! 🇵🇰**

Want your school to be the top-listed School/college in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Education Complex, Akal Wala Road
Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 16:00