28/05/2023
میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Bright Way Education System, Education, Chak no. 322 JB Shehzada, TTS, Toba Tek Singh.
28/05/2023
میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔
05/02/2023
5 فروری، یوم یکجہتی کشمیر 💚
5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن💝
ہم پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں اور بالعموم دنیا بھر پر واضح کرتے ہیں کہ ہم جموں و کشمیر کے طویل عرصہ سے حل طلب تنازعہ اور بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد کو نہیں بھولے__♥️
کشمیر پاکستان کے بغیر اور پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا___💯
اس موقع پر قائد اعظمؒ کے الفاظ یاد آتے ہیں کہ
💞
* ☝️
اسلام علیکم
تمام والدین۔اور طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ موسم۔سرما۔کی تعطیلات کے بعد سکول 9 جنوری بروز پیر سے دوبارہ کھل رہے ہیں تمام طلباء اپنی تیاری مکمل کر لیں اور بروز پیر بروقت سکول آئیں ۔ حکومت کی طرف سے تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
*عمر برائٹ وے ایجوکیشن سسٹم*
"REQUIRED"
Pre_Nursery, Primary *Female Teacher*
Qualifications:_Fsc,B.A, M.A, M.Sc, B.Ed,
CV WhatsApp on the number below,
03418220485
Principal,
Umar Bright Way Education System ®
Chak no:322 J.B Shahzada
Toba Tek Singh
Umer Bright Way Education System Education
14/12/2022
Breaking News
صوبہ پنجاب میں 24 دسمبر سے 1 جنوری تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفیکشن جاری
09/11/2022
تري خودي ميں اگر انقلاب ہو پيدا
عجب نہيں ہے کہ يہ چار سو بدل جائے.
اقبال شاعر بھی ہے اور مفکر بھی ، وہ حکیم بھی ہے اور کلیم بھی، وہ خودی کے پیغامبر بھی ہے اور بے خودی کا رمز شناس بھی ، وہ تہزیب و تمدن کا نقاد بھی ہے ، وہ تو قیر آدم کے مبلغ بھی ہے اور ایک دردمند انسان بھی
( فکرِ اقبال )
_School will be closed tomorrow 9th November, 2022 ( Wednesday) on the occasion of *ALLAMA IQBAL DAY.*
Administrator:
_UMAR BRIGHT WAY EDUCATION SYSTEM®__