26/03/2026
مڈل /میٹرک پاس آؤٹ طلبہ/ طالبات کے لیے خوشخبری!
پروفیشنل کوکنگ /شیف ایکسپرٹ (چھ ماہ کا کورس) میں داخلے جاری ہیں۔
یہ کورس خاص طور پر اُن طلبا/طالبات کے لیے بہترین موقع ہے جو اپنے مستقبل کو ایک ہنر کے ساتھ مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
محدود نشستیں ہیں، داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔
کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل سے ہو رہا ہے۔
داخلے کے خواہشمند افراد گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ رجانہ روڈ سے رابطہ کریں۔
پراسپیکٹس حاصل کریں، داخلہ فارم پُر کریں اور بروقت جمع کرا کے اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
03447736145واٹس ایپ
03713588092
03014327092کال کے لیے
12/03/2026
📢 پروفیشنل کوکنگ کورس میں داخلے شروع
کیا آپ مزیدار کھانے پکانے کی مہارت سیکھنا چاہتے ہیں؟
اب حاصل کریں پروفیشنل کوکنگ کی مکمل تربیت ماہر اساتذہ کی نگرانی میں۔
🍽 کورس: پروفیشنل کوکنگ
⏳ کورس دورانیہ: 6 ماہ
📅 کلاسز کا آغاز: یکم اپریل
📍 ادارہ: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، رجانہ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے جلد از جلد داخلہ حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ادارہ سے رابطہ کریں۔
05/02/2026
Kashmir solidarity day 5 February celebrated at GTTI Toba tek singh.Principal,staff and students participated in this events.Kashmir and Pakistan flag hosted, Kashmir solidarity rally taken out.Event started with holy Quran and then students participated in debates
At the end of event prayed for the independence of Kashmir and martyr of Kashmir .
GTTI Toba tek singh