Jamia Rabbania

Jamia Rabbania جامعہ دارالعلوم ربانیہ
بستی ریاض المسلمین پھلور
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب)
ملک کی قدیم اور عظیم دینی درسگاہ ہے. جس کی بنیاد1940 میں رکھی گئی

جامعہ دارالعلوم ربانیہ پھلور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ملک کی ایک عظیم اور قدیم دینی درسگاہ ہے۔جس کی کی بنیاد1940میں رکھی گئی

23/08/2026
20/07/2026

ضروری اطلاع
​تمام احباب اور متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مقامی ایکسچینج کی فروخت کے باعث "جامعہ دارالعلوم ربانیہ" کے درج ذیل دونوں لینڈ لائن نمبرز مستقل طور پر بند ہو چکے ہیں:
​☎️ 0462540614
☎️ 0462540615
​براہِ کرم زحمت سے بچنے کے لیے آئندہ ان نمبرز پر رابطہ نہ فرمائیں۔ تعاون کا بے حد شکریہ!
​انتظامیہ: جامعہ دارالعلوم ربانیہ

06/04/2026

الحمدللہ
شیخ الجامعہ ، شیخ الحدیث
حضرت مولانا صوفی عبد الشکور صاحب
نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
کی دعا کے ساتھ
تعلیمی سال 1447-48 کا آغاز ہوگیا

بس ذرا سی اے آئی کی چھیڑ چھاڑ ہے تصویر اصل ہی ہے
26/12/2025

بس ذرا سی اے آئی کی چھیڑ چھاڑ ہے تصویر اصل ہی ہے

22/12/2025

معیار تعلیم کا اندازہ اس سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے کہ مدرسہ کا مولوی عصری تعلیم کی اعزازی ڈگری لے سکتا ہے مگر مدرسہ سے کسی بھی غیر عالم کو اعزازی عالم ہونے کی سند نھیں ملتی پھر کیون نہ دینی تعلیم کی عظمت وافادیت کو کھلے دل سے تسلیم کر لیا جائے
محمد رضوان عزیز

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/6FNa2dvJ1Ycb4bfV 7
Toba Tek Singh
36080

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 16:00
Saturday 07:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Rabbania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Rabbania:

Shortcuts

Share

Category