23/11/2023
*برانڈڈ شوز اور تھری پیس یا ٹریک سوٹ کے بجائے سادہ پلاسٹک کے چپل پہن کر صوبے کے*
*سب سے بڑے ہاؤس (وزیر اعلیٰ ہاؤس) کے فرانٹ لائن میں بیٹھا سادگی کا مجسمہ اپنے کئے گئے کمال سے بے خبر یہ بچہ*
*کسی سرکاری سکول کا ایک غیر معمولی طور پر ہونہار طالب علم ہے*
*جو کل ہوئے جانے والے نتائج میں بیک وقت صوبے کے سینکڑوں ان پرائیویٹ سکولوں جو ہزاروں روپے فیس لیتے ہیں کو مات دیکر ٹاپ تھری پوزیشنز میں سے ایک پر قبضہ کر کے انعام لینے کیلئے بیٹھا ہوا ہے۔ بچوں کی موٹیویشن کیلئے وائرل کرو >>یہ میرا تجریبہ ہے قابل لوگ ہمیشہ سادگی کو ترجیح دیتے ہیں
05/10/2022
اُستاد بادشاہ نہیں ہوتا
پر اپنے شاگرد کو بادشاہ بنا دیتا ہے
آج ٹیچر ڈے کے موقع پر میں سب سے پہلے اپنے اساتذہ کو دل سے سلام پیش کرتا ھوں۔ اور ان کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں وہ کم ھے۔ جتنی محنت اور محبت سے آپ نے ہمیں پڑھایا تھا وہ اچھا اور عظیم اخلاق آج بھی ھمیں یاد آتا ھے۔ ھم آپ کی دل سے قدر کرتے ھیں وہ آپ والا انداز اپنے شاگردوں سے اپناتے ھیں مثال کے طور پر محنت کرنا ، دوسروں کا احساس کرنا اور دوسروں کو غلطی کا احساس دلانے بعد معاف کر دینا وغیرہ۔ مجھے وہ الفاظ نہیں مل رہے جن سے میں آپ سب اساتذہ کی خدمات اور آپ کی خوبیاں بیان کر سکوں۔ ھم جب بھی اپنے اساتذہ کو جس جگہ پر ملے ھم نے اپنے اساتذہ کی چاہت میں کبھی کمی نہیں پائی ۔ اسی لیے آج ٹیچر ڈے پر جب اپنے ٹیچرز کو یاد کیا تو پرانی یادیں بھی تازہ ھو گئیں۔ میں اللہ تعالی سے آپ سب اساتذہ جن سے میں نے پڑھا اور سیکھا، میں آپ کی صحت والی زندگی ، دنیا وآخرت میں بلندی درجات کی دعا کرتا ھوں اور اللہ تعالی سے یہ بھی دعا کرتا ھوں کہ آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین
28/07/2020
Meet , a 16-year-old and homeless child who in the Multan Board in the matriculation science examinations, is forced to work on a wheelbarrow selling syrup near the main gate of the Multan grain market.
But a contented smile dances on her lips and eyes every moment. Muhammad Huzaifa is the sole breadwinner of 5 siblings and mother.
Muhammad Huzaifa has got admission in a private college on scholarship. This smile and glow of eyes is the first glimpse of foresight and success.
20/07/2020
Kudos to Mr. Gulzar Hussain! Gulzar is a teacher from Parachinar and despite losing his both legs and an arm during a bomb blast, he continues to teach underprivileged students in Parachinar. Salute to your courage Gulzar!
03/02/2020
In pictures: Teachers give online tuition to students amid China virus outbreak
By xinhua
The contagious virus locks down cities in China affecting everyday life.
As schools across China postponed the opening of the spring semester after the widespread of novel coronavirus in the country, educational institutes now offer online tuition as an alternative to help students study at home and cope-up with their education amid global health crisis.
Chinese teacher Yu Ying gives an online tuition to students at Hefei No. Eight Senior High School in Hefei,