Govt. High School Maurusipur

Govt. High School  Maurusipur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. High School Maurusipur, School, Maurusipur, Toba Tek Singh.

07/09/2026
20/08/2026

محترم والدین/طلباء نوٹ فرمالیں۔
گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد انشاء اللہ 24 اگست بروز سوموار سے دوبارہ کھل رہا ہے، والدین بچوں کو باقاعدگی سے سکول بھیجیں۔
24 اگست بروز سوموار سے سکول کے اوقات یہ ہونگے :
Opens at : 8:00 AM
Closes at : 1:30 PM

🏫 گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پورجہاں معیاری تعلیم، محنت اور بہترین نتائج ایک ساتھ چلتے ہیں!📢 سیشن 2026–27 کے لیے داخلے جار...
08/08/2026

🏫 گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور
جہاں معیاری تعلیم، محنت اور بہترین نتائج ایک ساتھ چلتے ہیں!

📢 سیشن 2026–27 کے لیے داخلے جاری ہیں!

✨ BISE Faisalabad کے میٹرک 2026 کے شاندار نتائج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور اپنے طلبہ کی تعلیمی کامیابی کے لیے بھرپور محنت کر رہا ہے۔

🏆 شاندار میٹرک رزلٹ 2026
📊 99.38% کامیابی کا شاندار تناسب
🌟 Top 8 Positions حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ
🥇 1121 Marks — 1st Position
🥈 1108 Marks — 2nd Position
🥉 1086 Marks — 3rd Position

💡 یہ شاندار کارکردگی اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ بہترین اساتذہ، معیاری تدریس اور مسلسل محنت طلبہ کو کامیابی کی منزل تک پہنچاتی ہے۔

🌟 اب آپ کے بچے کی باری ہے!

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ بھی ایک ایسے تعلیمی ادارے کا حصہ بنے جہاں تعلیم، تربیت اور کامیابی کو ترجیح دی جاتی ہو، تو:

📢 آج ہی گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور میں داخلہ لیں!
📚 معیاری اور مفت تعلیم
📖 مفت درسی کتب
👨‍🏫 قابل اور محنتی اساتذہ کی زیرِ نگرانی تعلیم
💻 جدید کمپیوٹر لیب
🔬 سائنسی لیبارٹری
📚 جدید لائبریری
⚽ کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے مواقع
🕌 ناظرہ قرآنِ پاک کی تعلیم
🌱 صلاحیتوں کو نکھارنے اور اعتماد بڑھانے کا بہترین ماحول

💚 سرکاری سکول — معیاری تعلیم — روشن مستقبل 💚

🎯 داخلہ لیں، تعلیم حاصل کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں!

🎯 جو ادارہ آج شاندار نتائج دے رہا ہے، وہ آپ کے بچے کے کل کو بھی بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

📚 داخلہ مہم 2026–27 جاری ہے۔
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا فیصلہ آج ہی کریں!

📞 رابطہ:
0333-8946182 | 0345-7712277 | 0343-4925191

📍 Government High School Maurusipur, Toba Tek Singh

الحمد اللہ ۔ ہمارے سکول کا شاندار رزلٹ 2026
06/08/2026

الحمد اللہ ۔ ہمارے سکول کا شاندار رزلٹ 2026

خراجِ عقیدت و خراجِ تحسین 🌹محترم محمد اسعد  صاحب(استاد، گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور)محترم محمد اسعد صاحب کا شمار گورنمن...
29/07/2026

خراجِ عقیدت و خراجِ تحسین 🌹

محترم محمد اسعد صاحب
(استاد، گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور)

محترم محمد اسعد صاحب کا شمار گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور کے نہایت باوقار، محنتی، بااخلاق، فرض شناس اور قابلِ احترام اساتذہ میں ہوتا ہے۔ آپ کا تعلق 252 گ ب سے ہے اور محکمۂ تعلیم میں اپنی بہترین تدریسی خدمات، عمدہ کردار اور خوش اخلاقی کی بدولت ایک منفرد مقام رکھتے تھے۔

محمد اسعد صاحب نے بے شمار طلبہ کی علمی و اخلاقی تربیت میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی شفقت، خلوص، حسنِ اخلاق اور تدریسی صلاحیتوں کی بدولت آج بھی ان کے شاگرد انہیں عزت و محبت سے یاد کرتے ہیں۔

جو طلبہ، اساتذہ، دوست احباب اور اہلِ علاقہ محمد اسعد صاحب کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، وہ ضرور کمنٹ سیکشن میں اپنے خوبصورت تاثرات، یادیں اور دعائیں شیئر کریں تاکہ ان کی علمی و تعلیمی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جا سکے۔

اللہ تعالیٰ محترم محمد اسعد صاحب کو صحتِ کاملہ، خوشیوں بھری طویل زندگی، عزت،اور برکت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین۔

گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور میں پروگرام ۔۔  یادوں کے سنگم۔ ڈاکٹر محمد افضل صاحب چائلڈ سپشلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں محمد آ ...
14/06/2026

گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور
میں پروگرام ۔۔ یادوں کے سنگم۔
ڈاکٹر محمد افضل صاحب چائلڈ سپشلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ
میاں محمد آ صف صاحب ڈائریکٹر ایف ۔ڈے۔اے کی شمولیت ہمارے لیے باعث فخر اور لمحہ یاد گیری ہے ۔

خوشی محسوس کرتے ہوئے شکریہ ادا کرنا بہت ضروری ہے

میاں محمد آ صف صاحب کی طرف سے سولر انسٹالیشن
10KV۔
ڈاکٹر محمد افضل صاحب نے سکول کے لیے
3 AC.

سکول انتظامیہ ۔ سکول کونسل اور معززین علاقہ کی طرف سے سد بار شکریہ سر۔

اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین

یادوں کے سنگم۔. Engr. Masood Ali Kamboh Founder of TSI Engineering Inc. California, USAکرنل زبیر صاحب ۔ میاں محمد آ صف ص...
14/06/2026

یادوں کے سنگم
۔.
Engr. Masood Ali Kamboh
Founder of TSI Engineering Inc. California, USA
کرنل زبیر صاحب ۔ میاں محمد آ صف صاحب .) بیوروکریٹ )
گورنمنٹ ہائی سکول موروثی پور میں سابقہ سٹوڈنٹس کا دلکش پروگرام ۔
عظیم لوگوں کی عظیم جگہوں کو ترجیح ۔

Address

Maurusipur
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Maurusipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category