فضیلۃ الشیخ مولانا سعید فاروقی صاحب مینجنگ ڈائریکٹر ادارہ علم وآگہی/مکتبہ طارق اکیڈمی فیصل آباد*
کی مرکز علی المرتضی تشریف آوری اور اظہار تاثرات
Markaz Ali Ul Murtaza 288
A grand Islamic castle having beautiful combinaton of secular,epochal and Islamic studies. Fully satisfied,confident & departed campuses for girls and boys
الحمد للہ رب العالمین
آج مرکز کے طالب علم حافظ عبداللہ عمران جنکا تعلق 425 واہلہ کے ساتھ ہے انکا قرآن کریم کا حفظ مکمل ہوا
عبداللہ عمران نے آج آخری سبق سنایا اللہ رب العزت اس طالب علم کو والدین ،اساتذہ اور ادارے کی نیک نامی کا ذریعہ بنائے اور قرآن پر عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے
اذان مرکز علی المرتضی رضی اللہ عنہ اڈا 288 پھاٹک
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی رحمت کی بارش برسی اور خوب برسی اللہ کی اس رحمت سے مرکز کے طلباء بھی محظوظ ہوئے اور مرکز میں لگے پودے بھی مسرت سے لہلہانے لگے
اذان اچھے انداز میں خود بھی سیکھیں اور بچوں کو بھی سکھائیں
پروقار آمین
قرآن دلوں کا نور ہے
بچے کی مثبت صلاحیت اور کوشش پر قدغن نہ لگائیں بلکہ مناسب وقت پر مناسب انداز سے اس میں بہتری لائیں اگر ایک نچے کو اپنے میں موجود صلاحیت کا علم نہیں تو اسے بتائیں کہ تم کیا ہو اور کیا کیا کر سکتے ہو
الحمد للہ
مرکز کے طالب علم حماد عبدالوہاب کا حفظ بھی مکمل ہوا اور آج اس طالب علم نے آخری سبق سنایا
الحمد للہ مرکز کے یہ ثمرات ہر تعاون کرنے والے کے لیے صدقہ جاریہ ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
288 JB Toba Gojra Road, T T Singh
Toba Tek Singh