Learn Quran Online

Learn Quran Online

Share

اقراء باسم ربک الذی خلق

22/11/2025
21/06/2025

حصول علم کی بدعات میں سے ایک بدعت ہے کہ انسان کا کوئی استاد نہ ہو۔ "سیلف اسٹڈی کرنا" (علماء کو اپنا استاد نہ بنانا۔)

خواہ کوئی انسان سو سال سیلف اسٹڈی کرتا رہے کتابیں پڑھتا رہے۔ اور پھر وہ کہے کہ میں عالم بن گیا ہوں۔ وہ جھوٹا انسان ہے۔

جاھل ہے وہ انسان جو یہ سمجھتا ہے کہ علم کا مصدر کتاب ہے۔ اگر کتاب علم کا مصدر ہوتی تو نبی بھیجنے کی ضرورت نہ ہوتی۔

☘️☘️

Photos from Learn Quran Online's post 01/02/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Toba Tek Singh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Chk: 316 GB
Toba Tek Singh
36150