JHP Media
جامعہ سیدنا حسین بن علی پھلور ٹوبہ ٹیک سنگھ آفیشل پیج JHP Media
23/03/2026
اپنے بچوں کے مستقبل کو علم و کردار کی روشنی سے سنواریں ✨
جہاں معیاری دینی تعلیم، اعلیٰ تربیت اور باوقار ماحول ایک ساتھ میسر ہو —
داخلے جاری ہیں، آج کا انتخاب کل کی کامیابی کی ضمانت!"
۔
۔
۔
۔
طلباء جامعہ سیدنا حسین بن علی ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔۔۔
کھانا کھاتے ہوئے۔۔۔۔
14/03/2026
🌙 اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کے لیے ایک قدم
جامعہ سیدنا حسین بن علیؓ پھلور سٹی، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
یہاں قرآن، حدیث، فقہ اور بہترین دینی تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
📖 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ علمِ دین کا وارث بنے اور امت کی خدمت کرے تو ابھی داخلہ کروائیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
#طلبہ
#مدرسہ
23/02/2026
ہونہار طلبہ کا ایک اور اعزاز جامعہ کے نام ۔۔۔۔
🌟 ایک اور اعزاز جامعہ کے نام 🌟
الحمداللہ! جامعہ سیدنا حسین بن علی کے طلباء نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے حفظ امتحان 1447–2026 میں %100 نمبرز حاصل کر کے ایک بار پھر اپنی علمی قابلیت اور ادارے کی شاندار کارکردگی کا لوہا منوادیا۔
یہ کامیابی محنتی طلباء، مخلص اساتذہ اور مؤثر نظامِ تعلیم کی روشن دلیل ہے۔
قابلِ فخر طلباء کو مبارکباد اور اساتذۂ کرام کو خراجِ تحسین۔
📌 اگر آپ بھی اپنے بچے کا مستقبل علم و کردار کی مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی جامعہ سیدنا حسین بن علی کا انتخاب کیجیے۔
20/02/2026
آج کے سوالات ۔۔۔۔۔
رمضان کوئز سیریز
کوئز مقابلہ میں شامل ہوں اور پائیں الحسین میڈیا کی طرف سے شاندار انعام۔۔۔۔۔
🎯 رمضان کوئز سیریز میں شامل ہونے کے لیے:
1️⃣ پوسٹ کو لائک کریں 👍
2️⃣ پوسٹ کو شیئر کریں 🔄
3️⃣ پیج کو فالو کریں ✅
4️⃣ تینوں سوالوں کے جواب ایک ہی کمنٹ میں ترتیب وار لکھیں (1، 2، 3) ✍️
۔
۔
۔
۔
19/02/2026
ابھی وزٹ کریں اور قرعہ اندازی میں شامل ہوں ۔۔۔۔
🌙✨ رمضان مبارک میں آپ کے لیے ایک خاص تحفہ!
ہم شروع کر رہے ہیں روزانہ 3 سوالات پر مشتمل کوئز سیریز 📖
ہر دن پوسٹ میں تین سوالات دیے جائیں گے —
آپ نے تینوں کے جواب ایک ہی کمنٹ میں ترتیب سے لکھنے ہیں ✅
🏆 جس کا جواب درست ہوگا:
✨ اگلے دن اس کا نام پوسٹ میں مینشن کیا جائے گا
🎁 اور رمضان کے آخر میں تمام درست جواب دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی ہوگی
🌟 جس میں سے 3 خوش نصیب افراد کو انعام دیا جائے گا
تو تیار ہیں؟
اپنا علم آزمائیں، سیکھیں بھی اور جیتیں بھی!
آج کے سوالات نیچے دیے گئے ہیں 👇
جواب کمنٹ میں لکھیں اور دوستوں کو بھی ٹیگ کریں 🤍
۔
۔
۔
۔
18/02/2026
آئیے اس رمضان کو
قرآن کے ساتھ خاص بنائیں
آئیے اس رمضان کو
قرآن کے ساتھ خاص بنائیں❣️
اس بابرکت مہینے کو قرآن کے ساتھ جوڑنے کے لیے
Al-Hussain Media شروع کر رہا ہے
📖 روزانہ درسِ قرآن کا سلسلہ
ہر روز ایک سورت کا مختصر، جامع اور آسان خلاصہ
تاکہ ہم قرآن کو صرف پڑھیں نہیں…
بلکہ سمجھیں بھی، اور اس پر عمل بھی کریں 🤲
اگر آپ قرآن کو سمجھنا چاہتے ہیں
تو اس سفر کا حصہ بنیں، پیج فالو کریں
اور اس پیغام کو آگے شیئر کریں 🌿
۔
۔
۔
۔
17/02/2026
🌙 رمضان المبارک خصوصی سیریز
اس بابرکت مہینے کو علم کے ساتھ خوبصورت بنانے کے لیے
Al-Hussain Media لے کر آ رہا ہے ایک منفرد سلسلہ 📖
📝 روزانہ 3 اسلامی سوالات
🌟 صحیح جواب دینے والوں کا نام اگلے دن مینشن کیا جائے گا
🎁 اور رمضان کے آخر میں قرعہ اندازی کے ذریعے تین خوش نصیب افراد کو خصوصی انعام سے نوازا جائے گا
یہ صرف ایک کوئز نہیں…
یہ اپنے علم کو جانچنے اور بڑھانے کا موقع ہے 🤲
کیا آپ تیار ہیں؟
کمنٹ میں لکھیں: InshaAllah ❤️
اور اپنے دوستوں کو بھی ٹیگ کریں!
۔
۔
۔
۔
۔
16/02/2026
الحسین میڈیا ایک سال مکمل کرنے جا رہا ہے 🎉
ہمارا مقصد: 5,000 فالوورز 🌿
اگر آپ اسلام سے محبت کرتے ہیں اور دین کے اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو:
✔️ الحسین میڈیا کو فالو کریں
✔️ اس پوسٹ کو شیئر کریں
✔️ دوستوں کو بھی انوائٹ کریں ❤️
آپ کا ایک فالو یا شیئر
قرآن کے پیغام کو مزید لوگوں تک پہنچا سکتا ہے 🤲
۔
۔
۔
۔
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Toba Tek Singh