”ایک سوال ہم خود سے باربار کرتے ہیں کہ اب آزماٸش میراسینہ تنگ کررہی ہے۔۔اللہ سے شکوے ہونے لگتے ہیں ۔۔کہ قرآن کہتاہےکہ اللہ طاقت سے زیادہ نہیں آزماتاہے لیکن میراسچ تو یہ ہے کہ میری طاقت ختم ہورہی ہے۔۔۔قرآن میں باربار موسٰی علیہ کاذکر ہے۔۔کچھ وقفے کے بعد موسٰی علیہ کاذکر ضرور آتاہے۔۔۔اچھاتو جب اللہ نے موسٰی علیہ سے کہاکہ فرعون کے پاس جاٶ ۔۔اسے حق کی دعوت دو۔۔۔تو موسٰی بھی گھبراگۓ تھے۔۔۔کیونکہ فرعون کی حکومت وہ حکومت تھی جس کاسامناکوٸی کرہی نہیں سکتاتھا۔۔دوسری سلطنتیں ڈرتی تھیں فرعون کی حکومت سے۔۔۔اور یہاں اللہ موسٰی علیہ کو جانےکاحکم دے رہاہے۔۔۔لگتاہے نہ کہ یہ کیابات؟؟۔۔تو موسٰی علیہ نے اللہ سے کہاکہ میراسینہ تنگ ہوتاہے۔۔۔زبان پہ بھاری ہیں وہ لفظ جو فرعون کے سامنے کہناہے۔۔میں مفہوم بتارہی ہوں ۔۔۔۔پھر موسٰی علیہ نے اللہ سے دعاکی ۔۔۔کب کرتے ہیں دعا؟؟۔۔۔جب ہمارے ہاتھ میں نتیجہ نہ ہو اور کوشش کرنابھی بھاری ہو۔کام ہماری طاقت سے بڑاہو۔۔۔پھر پہچنے موسٰی اپنے بھاٸی ہارون کے ساتھ فرعون کے سامنے۔۔دونوں ہی ڈررہےتھے۔۔۔وہی طاقت سے بڑی آزماٸش۔۔۔۔ہمیں لگتاہے کہ آزماٸش ہماری طاقت سے بڑی ہے۔۔۔۔نہیں۔۔۔آپ آزماٸش دیکھ رہےہیں صرف جو طاقت اللہ نے آپکے اندر رکھی ہے یااس مشکل سے گزرنےکے بعد جو طاقت اللہ نے آپکے اندرپیداکردینی ہے اسکاآپکو اندازہ نہیں ہے۔۔۔۔اللہ جانتاکہ کہ آپکے سینے
پہ بوجھ ہے۔۔آنکھیں بوجھل ہیں۔۔آپ کمزور ہیں ۔۔لیکن اللہ چاہتاہے کہ آپ گزریں اور یہ بوجھ لیے ہمیشہ نہ رہیں۔۔اللہ کاارادہ آپکےلیے آسانی کاہی ہے۔۔۔بس آپ نےاس مشکل سے گزرناہے۔۔“
#تلبیہ (بیاشیخ)
Hafsa Online Acedemy حفصہ آنلائن اکیڈمی
AAsslam o alaikum! This is Quran Acedemy which is provide online teaching services
22/01/2023
19/01/2023
https://chat.whatsapp.com/Bq9aBsV2NnQ75eeJ0dzA6I
یہ گروپ لنک اسلامی بہنوں کیلئے ہے یہ گروپ جوائن کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
فضاٸل اعمال قرآن و سنت WhatsApp Group Invite
Assalam O Alaikum
Want your school to be the top-listed School/college in Toba Tek Singh?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Toba Tek Singh
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |