📢📢📢
HEC Announces Law Admission Test (LAT) Results
The results of the Law Admission Test (LAT) held on 21 June 2026 have been announced. Candidates can now access their results on the ETC Portal.
🔗 Check your result: https://etc.hec.gov.pk
Dream Academy of Science
Home Tution is available for The Classes 9th to BSc. (Math)
پروموشن اور پوسٹنگ کے منتظر اساتذہ کے لیے 3 سے 5 اگست تک E-Transfer پورٹل فعال کردیا گیا۔ ترجیحات جمع نہ کروانے کی صورت میں سسٹم کسی بھی دستیاب سیٹ پر ایڈجسٹ کر سکتا ہے۔
تعلیم کے فروغ کے لیے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا اہم اقدام
علی گڑھ پبلک سکول ، ملتان کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
علی گڑھ پبلک سکول، ملتان کو نواز شریف سکول آف ایمیننس کے تحت چلایا جائے گا۔
درخواستیں مطلوب ہیں
ایجوکیشنل چینز ، ایڈٹیک فرمز، این جی اوز/سی ایس اوز
اظہار دلچسپی جمع کروانے کی آخری تاریخ 17اگست 2026ہے۔
تفصیلی TORsنیچے دیے گئے لنک پر دستیاب ہیں۔
https://www.pef.edu.pk
All STI's& CTI's Contract Will Be extended,
We are evaluating their Performance & Will Extend Soon Inshallah.
Over 90 Percent Have performed Really Well,
Shabash Heroes 👏👏💯💯
31/07/2026
آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے کے سکول ہینڈ اوور کا سلسلہ جاری. زیادہ تعداد دیگر کم اساتذہ والے سکول بھی تیسرے فیز میں شامل
محترم منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب ایس ٹی آئیز کی ایکسٹینشن کا نوٹیفیکیشن جلد از جلد جاری کریں تاکہ موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی 24 اگست سے 25000 ایس ٹی آئیز اپنی تدریسی خدمات سر انجام دے سکیں اور بچوں کو تعلیمی حرج سے بھی بچایا جا سکے ۔
مزید برآں آؤٹ سورس ہونے والے سکولز کے ایس ٹی آئیز کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے بھی کوئی واضح لائحہ عمل تیار کیا جائے امید ہے کہ ہماری ان گذارشات پر نظرِ ثانی کر کے شکریہ کا موقع فراہم کیا جائے گا
منجانب آل ایس ٹی آئیز پنجاب
Rana Sikandar Hayat
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Chak No 339 G. B Toba Tek Singh
Toba Tek Singh