قال النبي الكريم صلي الله تعالي عليه وآله وسلم خیركم خيركم خيركم من تعلم القرأن وعلمه-
Online learn Holy Quraan and School education
خير كم من تعلم القرآن وعلمه: ترجمہ (تم میں سے بہترین وہ ل
11/08/2022
72شہدائے کربلا
1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی
رضوان الله تعالى عليه اجمعين
26/07/2022
امتحان اور صفر
روس میں تعلیم حاصل کرنے والے ایک طالب علم کا کہنا ہے کہ:
روس میں بیشتر امتحانات کے لیے سب سے زیادہ اسکور 5 ہے۔
اگر کوئی طالب علم کسی سوال کا جواب نہیں دیتا اور بغیر کسی سوال کے اپنے امتحان کا پیپر خالی واپس کرتا ہے تو ، اسے 5 میں سے 2 مل جاتا ہے۔
ماسکو یونیورسٹی میں اپنے شروع کے دنوں میں ، میں اس نظام کے بارے میں نہیں جانتا تھا سو مجھے حیرت ہوئی اور میں نے ڈاکٹر تھیوڈور میڈرایوف سے پوچھا: "کیا یہ منصفانہ طریقہ ہے کہ طالب علم نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا اور آپ نے اسے 5 میں سے 2 دے دیا؟ کیوں؟ اسے صفر نہیں دینا چاہیے تھا؟ کیا یہ صحیح طریقہ ہے؟ "
اس نے جواب دیا:
"ہم انسان کو ایک صفر کیسے دے سکتے ہیں؟
ہم کسی ایسے شخص کو صفر کیسے دے سکتے ہیں جو صبح 7 بجے اٹھ کر تمام لیکچرز میں شرکت کرتا تھا؟
جو اس سرد موسم میں اٹھ کر، اور عوامی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے، وقت پر امتحان دینے پہنچے اور سوالات کو حل کرنے کی کوشش کرے تو ہم اسے کیسے صفر دے سکتے ہیں؟
ہم ان کتابوں کو کیسے صفر دے سکتے ہیں جو وہ پڑھتے تھے اور اپنے پیسوں کو قلم اور نوٹ بک پر خرچ کرتے تھے اور تعلیم کے لیے کمپیوٹر خریدتے تھے؟
جب ہم زندگی کے دیگر تمام کام، تمام انداز چھوڑ کر اپنی تعلیم حاصل کریں تو ہمیں صفر کیسے مل سکتا ہے؟
سنو میرے بیٹے ! ہم کسی طالب علم کو صرف اس بنیاد پر صفر نہیں دے سکتے کہ اسے جواب معلوم نہیں تھا۔
ہم کم از کم اس حقیقت کا احترام کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ ایک انسان ہے ، اور اس کا دماغ ہے ، اور اس نے کوشش کی ہے۔
بس ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ طالب علم کی حوصلہ افزائی کر کے اسے بد دل ہونے سے بچائیں۔
24/07/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Toba Tek Singh