Star's Inn Academy Of Science

Star's Inn Academy Of Science Most Trusted Institute in Toba TEK singh. .. Education Place

09/10/2022
🌹❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِن...
09/10/2022

🌹❤️‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید 🌺❤
🌹❤اَللّٰھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید🌹🌺

  💞💝💞🎉
05/08/2022

💞💝💞🎉

السلام علیکم ۔💞❤💓تمام اہل اسلام کو سٹارز ان اکیڈمی اینڈ اسکول آف سائنسز  کی جانب سے عید مبارک۔💓💞😊💓💞 💫اللہ تبارک و تعالی ...
10/07/2022

السلام علیکم ۔💞❤💓
تمام اہل اسلام کو سٹارز ان اکیڈمی اینڈ اسکول آف سائنسز کی جانب سے عید مبارک۔💓💞😊💓💞 💫
اللہ تبارک و تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔💞❤💞
ہماری عبادات قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
تمام بچوں کو ہر امتحان میں زندگی میں کامیابی سے ہمکنار فرمائے😍💖💝💓💞 ۔
آمین ثم آمین💞💓💞

السلام علیکم💞💓❤💝💓 ۔تمام اہل اسلام کو سٹارز ان اکیڈمی اینڈ اسکول آف سائنسز  کی جانب سے عید مبارک۔ 💝💓❤💞💫اللہ تبارک و تعالی...
10/07/2022

السلام علیکم💞💓❤💝💓 ۔
تمام اہل اسلام کو سٹارز ان اکیڈمی اینڈ اسکول آف سائنسز کی جانب سے عید مبارک۔ 💝💓❤💞💫
اللہ تبارک و تعالی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔❤
ہماری عبادات قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔
تمام بچوں کو ہر امتحان میں زندگی میں کامیابی سے ہمکنار فرمائے ۔💓💞💞💞💝
آمین ثم آمین

السلام علیکم ورحمۃاللہعزیز طلباء و طالباتسٹارز ان اکیڈمی آف سائنسز میں دہم کلاس کا آغاز 13 جون 2022 سے کیا جا رہا ہے۔ سٹ...
08/06/2022

السلام علیکم ورحمۃاللہ
عزیز طلباء و طالبات
سٹارز ان اکیڈمی آف سائنسز میں دہم کلاس کا آغاز 13 جون 2022 سے کیا جا رہا ہے۔ سٹارز ان اکیڈمی آف سائنسز وہ واحد ادارہ ہے جس نے ٹوبہ کے تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کیا۔ ہر لحاظ سے بچوں کے کنسپٹ کلئیر کئے جاتے ہیں۔

عزیز طلباء وطالبات
کسی کے دھوکہ اور فریب میں مت آئیں۔

13 جون سے اپنا داخلہ کروائیں اور اپنی پڑھائی کا آغاز کروائیں۔
سٹارز ان اکیڈمی آف سائنسز
سید عاطف رضا

06/06/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عزیز طلباء و طالبات
سٹارزان اکیڈمی آف سائنسز میں نہم کلاس کے نئے سیکشن کا آغاز آج کر دیا جائے گا۔ جس میں سلیبس چیپٹر 1 سے شروع کیا جائے گا۔ لہذا آج ہی سٹارز ان اکیڈمی آف سائنسز میں اپنا داخلہ کروائیں اور پڑھائی شروع کریں۔
سٹارزان اکیڈمی آف سائنسز
سیدعاطف رضا

Address

Toba Tek Singh
36050

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Telephone

+923327473583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star's Inn Academy Of Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Star's Inn Academy Of Science:

Shortcuts

Share

Category