07/06/2024
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔میرے تمام سکول و کالج فیکلٹی ممبران وفا شعار اور مخلصین دوستوں سے اور عزیز طلباء سے پر زور اپیل ہے کے نو تاریخ کے درس قرآن میں لازمی شرکت کیا کریں آپ کا آنا ہمارے لئے باعث مسرت و ستائش ہو گا آپ اللہ کے گھر کو آباد کرتے ہیں اللہ پاک آپ کے گھر آباد کرے آمین یارب العالمین ۔۔
26/02/2022
01/02/2022
31/01/2022