26/06/2024
الحمدللہ! ہم نے عمرہ کروانے کی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کو بہترین اور پرسکون سفر فراہم کرنا ہے تاکہ آپ اپنی عبادات اطمینان سے ادا کر سکیں۔
ہماری خدمات میں شامل ہیں:
- مکمل عمرہ پیکجز
- رہائش اور ٹرانسپورٹ کی بہترین سہولیات
- ماہر رہنماؤں کی ٹیم
آپ کی دعاؤں اور اعتماد کی ضرورت ہے۔ مزید معلومات اور بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
28/12/2023
L
دبنگ سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سر محسن سرور صاحب کےساتھ شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ثقافتی کھیلوں کے متعلق اہم میٹنگ ،
کھیلوں کے انعقاد کیلئے ہم آواز کیلئے آپ کی سرپرستی، قابلیت، اور محنت نے ہمارے کام کو بہتر بنایا ہے۔ آپ نہایت قابل، محنت پسند اور عوامی خدمت کرنے والے آفیسر ہیں، آپ کے عملی کاموں اور جرات، کے ساتھ ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے انداز کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔آپکی ٹیم
شہزاد جمیل صاحب
رانا غفار صاحب
دستگیر صاحب
دبنگ انتظامیہ ٹی ایم اے ٹوبہ ٹیک سنگھ
آپ کی صلاحیتوں، زمرہ کاری اور کاوشوں کی قدر و قیمت ہمارے لیے بے نظیر رہے گی۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہی مثال قائم رکھیں گے اور ہمارے شہر کو مزید بہتر بنانے میں اپنی خدمات پیش کرینگے
21/12/2023
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
الحمدللہ❤
05/12/2023
{فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا)
مفہوم:
( بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ }
الحمدللہ❤ 🙏
13/04/2021
#الحمداللہ
❤
کے زیر اہتمام مسلمان گھروں میں روشن تقسیم کیا گیا میں شکر گزار ہوں ان تمام میرے احباب کا جنھوں نے اس کاوش میں میرا ساتھ دیا. ان. تصاویر کو آپکی خدمت میں پیش کرنا نیکی کی دعوت کے مترادف ہیں ❤
07/04/2021
اللہ کے کھاتے سے تعلیمی نظام کا فروغ انشا اللہ...!