Dr Israr Ahmad

Dr Israr Ahmad جو جو لوگ فالو کر رہے ہے ان کا شکریہ
Posting Time"M/E"

10/05/2026

محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

02/01/2026

جمعے کا دن ہے، اللہ سب کی جائز حاجتیں پوری کرے، جو بیمار ہیں انہیں صحت عطا فرمائے، جس کا رشتہ نہیں ہوا اسے اچھا رشتہ نصیب کرے، جس کا امتحان ہو وہ اچھے نمبروں سے پاس ہو، اللہ سب کچھ جانتا ہے اور جمعے کی برکت سے سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین

02/01/2026
15/12/2025

*إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا*

بےشک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں (نبی ﷺ ) پر اے ایمان والو ان پر درود اور خوب سلام بھیجو 🤲

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِ
مُحَمَّدٍ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ اٰلِ إِبْرَاهِيْمَ ، إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ʿ💫🌹

*پڑھ کے ری ایکٹ کر دیں..!*❤️

14/12/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *22 جمادی الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *14 دسمبر 2025ء* 💎
🔖 *29 مگھر 2082ب* 💎

🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄

🌺 *اخوت اور پاکیزہ دل!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے اموال کی طرف نہیں دیکھتا ، لیکن وہ تمہارے دلوں اور اعمال کی طرف دیکھتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم -6543»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Israr Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Dr Israr Ahmad:

Shortcuts

Share