Mashal Model High School Tirah Aka Khel

Mashal Model High School Tirah Aka Khel We always work for a better Tommorow

🌟 *مشال ماڈل ہائی سکول* 🌟  _ہر اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کا عزم_جب زندگی کے حالات سخت ہو جائیں، جب راستے دشوار لگیں، تب...
29/04/2026

🌟 *مشال ماڈل ہائی سکول* 🌟
_ہر اندھیرے کو روشنی میں بدلنے کا عزم_

جب زندگی کے حالات سخت ہو جائیں، جب راستے دشوار لگیں، تب *مشال ماڈل ہائی سکول* اپنے طلبہ کے حوصلے کی مشال بن جاتا ہے۔

یہاں ہم بچوں کو صرف کتابیں نہیں پڑھاتے،
_حالات سے لڑنا سکھاتے ہیں۔_
یہاں ہم صرف نمبر نہیں دلواتے،
_کردار اور ہمت پیدا کرتے ہیں۔_

کڑوے حالات ہوں یا تنگ دستی، مشال کا ہر استاد اور ہر طالبعلم جانتا ہے کہ تعلیم ہی وہ ہتھیار ہے جو تقدیر بدل دیتا ہے۔

📢 *بڑی خوشخبری: نئے تعلیمی سال 2026 کے داخلے شروع ہیں!*

آئیے، اپنے بچوں کو اس مشال کا حصہ بنائیں جو ہر طوفان میں جلتی رہے اور ہر دل کو روشن کرے۔

📍 *پتہ:* تیراہ، آکا خیل، سلطان خیل، زارمین گل چوک
📱 *رابطہ / واٹس ایپ:* 03049666453

_مشال ماڈل ہائی سکول - جہاں ناممکن کو ممکن بنایا جاتا ہے_

قلم ته نوکه جوړوو د توپک ستن ماته وو ,یو کاروبار شروع کاوو  ملګرو سنګه به وي،Mashal Model High School Tirah Aka Khel 👇👇👇...
23/04/2026

قلم ته نوکه جوړوو د توپک ستن ماته وو ,
یو کاروبار شروع کاوو ملګرو سنګه به وي،
Mashal Model High School Tirah Aka Khel 👇👇👇📚

مشال ماڈل ہائی اسکول، وادی تیراہ اکاخیل، موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد 25-03-2026 سے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ...
26/03/2026

مشال ماڈل ہائی اسکول، وادی تیراہ اکاخیل، موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد 25-03-2026 سے تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ لہٰذا بچوں کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں اور انہیں ایک روشن مستقبل دینے میں ہمارے ساتھ رہیں۔

19/06/2025

Going to kaghan,naran,jeel seflmalook♥️😍

ہم اپنے نوجوان شاگرد عادل آفریدی کو شادی کی خوشیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دس...
12/05/2025

ہم اپنے نوجوان شاگرد عادل آفریدی کو شادی کی خوشیوں پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم اللّٰہ تعالیٰ سے دست بہ دعا ہیں کی موصوف کو خوشگوار ازدواجی زندگی عطاء فرمائیں ۔🥰❤️🎁

10/05/2025

*لہجے سب کے یاد رکھیں مگر اپنی خوش اخلاقی مت چھوڑیں لہجوں کو مسکرا کے برداشت کرنا ہی اخلاقی تربیت واضح کرتا ھے❤️

07/05/2025

سیر و تفریح انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے مشال ماڈل ھائی سکول پرنسپل Mukhtiar Şųlťañ کے طرف سے سٹاف کے کے لئے short trip کا بندوبست کیاگیا تھا ، trip کے لئے اساتذاکرام نے گودروں پارک کا انتخاب کیا تھا جس سے تمام اساتذا کرام حوب لطف اندوز ہو گۓ اور سٹاف نے پرنسپل صاحب کا شکریہ ادا کیا ۔❤️

*🏅 سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب 🏅*الحمدللہ! آج مشال ماڈل ہائی سکول تیراہ اکاخیل میں سادہ مگر پروقار سالانہ تقسیمِ انعا...
22/04/2025

*🏅 سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب 🏅*

الحمدللہ! آج مشال ماڈل ہائی سکول تیراہ اکاخیل میں سادہ مگر پروقار سالانہ تقسیمِ انعامات کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہمارے محنتی، باصلاحیت، باکردار طلبہ اور پوزیشن ہولڈرز کو ان کی کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا۔

یہ تقریب نہ صرف ہمارے طلبہ کے لیے ایک حوصلہ افزا موقع تھی بلکہ اساتذہ، والدین اور علاقائی لوگوں کو بھی فخر کا لمحہ تھا۔ پروگرام میں طلبہ نے تقاریر ، نظمیں اور مختلف خاکے پیش کئے۔
ہم اپنے ان طالبعلموں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور خلوص سے یہ مقام حاصل کیا۔

*🏆 نمایاں شعبے:*
📘 تعلیمی کارکردگی
🎨 ہم نصابی سرگرمیاں
⚽ کھیلوں میں بہترین کارکردگی
🎤 تقریری مقابلے و دیگر اعزازات

ہم اپنے تمام اساتذہ، والدین اور طلبہ کے تعاون کے تہہ دل سے مشکور ہیں، اور دعا گو ہیں کہ ہمارے طلبہ ہمیشہ کامیابیوں کی راہوں پر گامزن رہیں۔
بہترین پروگرام منعقد کرنے پر مشال ماڈل ہائی سکول تیراہ اکاخیل کے پرنسپل اور جملہ سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

**



**

02/03/2025
حضرت آمین سر ایک محنتی اور مخلص استاد تھا جنہوں نے ہمیشہ اپنے طلباء کی تعلیم اور کردار کی تربیت کو اولین ترجیح دی تھی۔ ا...
26/01/2025

حضرت آمین سر ایک محنتی اور مخلص استاد تھا جنہوں نے ہمیشہ اپنے طلباء کی تعلیم اور کردار کی تربیت کو اولین ترجیح دی تھی۔ ان کی تدریسی صلاحیتیں بے مثال تھے، کیونکہ وہ نہ صرف نصاب پر مکمل عبور رکھتے تھے بلکہ طلباء کی ذہنی اور جذباتی ترقی پر بھی خاص توجہ دیتے تھے ۔حضرت آمین سر کا تدریسی طریقہ کار انتہائی دلچسپ اور مؤثر تھا، جو طلباء کو نہ صرف پڑھائی میں بلکہ زندگی کے اہم مسائل میں بھی رہنمائی فراہم کرتھا ۔ وہ ہمیشہ اپنے طلباء کو محنت، ایمانداری اور انسانیت کے اصولوں پر عمل کرنے کی ترغیب دیتے تھے۔ ان کی شخصیت میں سادگی، لگن اور انسانیت کی اعلیٰ خصوصیات جھلکتی ہے ۔سر حضرت آمین ہمارے ادارے sports in charge آور chef proctor بھی تھا۔سر حضرت آمین انتہائی مخلص انسان ہے ۔ہماری اللّٰہ سے دعا ہے کہ سر ہمیشہ خوش رکھیں 🤲
Good by Hazrat Amin Afridi 🚓🚓🇵🇰

Address

Tirah

Telephone

+923219161643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mashal Model High School Tirah Aka Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mashal Model High School Tirah Aka Khel:

Shortcuts

Share

Category