ایک پھٹان نے 5 ہزار کا بیلنس غلطی سے ایک نامعلوم پنجابی کے نمبر پر بھیج دیا ،احساس ہونے پر واپس منگوانے کی ہر کوشش جب ناکام ہوگئی تو پھٹان صاحب نے اُسی نمبر پر ایک میسج بھیجا۔
آپ کو تحریک طالبان پاکستان میں شمولیت پر مبارکباد دی جاتی ھے۔
آپ نے 5 ہزار کا بیلنس قبول کرکے اپنی ممبر شپ کی توثیق کر دی ھے اور آپ کیلئے یہ خبر یقینی طور پر خوشی کا باعث ہوگی کہ آپ کا انتخاب تنظیم کے فدائی وِنگ میں ھو گیا ھے۔
آپ کو ٹریننگ کیلئے جلد ہی آپ کے گھر سے اُٹھا لیا جائے گا۔
تھوڑی دیر بعد ہی پھٹان کو 10 ہزار کا بیلنس اس میسج کے ساتھ وصول ہوا کہ
بھائی جان، موبائل چارجر میں لگا ہونے کی وجہ سے کال وصول نہیں کر سکا تھا ،
بہرحال 10 ہزار کا بیلنس وصول کریں پلیز مجھے معاف کردیں
میری نہ صرف نظر کمزور ھے بلکہ ایک ٹانگ پولیو کی وجہ سے ناکارہ اور ایک ہاتھ پر فالج بھی ھے۔
#😉😉 kill me
Al azhar college class 2nd year naughty boys
student just for meeting with one another
یہ سچ ہے کہ جب بھی دنیا پر کوئ وبا پھوٹی ہے تو اس کے مقابلے میں کوئ بھی ویکسین دریافت کی گئ ہو مسلمانوں کے بجائے غیر مسلمز نے دریافت کئے ہے لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج تک کوئ بھی وبا مسلمانوں سے نہیں پھیلی ہے چاہے وہ چیچک ہو فلو ہو ایڈز ہو کورونا ہو یا دیگر کوئ وبا
تاریخ میں پہلی مرتبہ
سٹوڈنٹس کو اتوار کے بجائے
پیرکا شدت سے انتظار۔۔۔
😂🤣😂
Hhh
دنیا🌏 کے پہلے موبائل کا بنیادی کام صرف کال کروانا تھا، اور موبائل کی اس پہلی نسل کو 1G یعنی فرسٹ جنریشن کا نام دیا گیا۔ اور اس موبائل میں کال کرنے اور سننے کے سوا کوئی دوسرا آ پشن نہیں ہوتا تھا۔
پھر جب موبائلز میں sms یعنی سینٹ میسج کا آپشن ایڈ ہوا، تو اسے 2G یعنی سیکنڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
پھر جس دور میں موبائلز کے ذریعے تصاویر بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تواس ایج کے موبائلز کو 3G یعنی تھرڈ جنریشن کا نام دیا گیا ۔
اور جب بذریعہ انٹرنیٹ متحرک فلمز اور مویز بھیجنے کی صلاحیت بھی حاصل کر لی گئی تو اس ایج کے موبائلز کو 4G یعنی فورتھ جنریشن کا نام دیا گیا۔۔۔
اور ابھی جب موبائلز کی دنیا 5G کی طرف بڑھ رہی تو اس وقت تک دنیا کی ہر چیز کو موبائل میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔ آج دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کام ہو گا جو موبائل سے نہ لیا جا رہا ہو۔ مگر حیرت ہے کہ اتنی ترقی کرنے اور نت نئے مراحل سے گزرنے کے باوجود یہ موبائل آج بھی اپنا بنیادی کام نہیں بھولا۔
آپ کوئی گیم کھیل رہے ہوں یا فلم دیکھ رہے ہوں، انٹرنیٹ سرچنگ کر رہے ہوں یا وڈیو بنا رہے ہوں ۔۔۔ الغرض موبائل پر ایک وقت میں مثلا 10 کام بھی کر رہے ہوں۔۔۔۔ لیکن جیسے ہی کوئی کال آئے گی موبائل فوراً سے پہلے سب کچھ چھوڑ کر آپ کو بتاتا ہے کہ کال آرہی ہے یہ سن لیں۔ اور وہ اپنے اصل اور بنیادی کام کی خاطر باقی سارے کام ایکدم روک لیتا ہے۔
اور ایک انسان جسے اللہ نے اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اور ساری کائنات کو اس کی خدمت کے لیے سجا دیا، وہ اللہ کی کال پر دن میں کتنی بار اپنے کام روک کر مسجد جاتا ہے؟مسجد جانا تو درکنار اب اللہ کی کال یعنی اذان پر ہم اپنی گفتگو بھی روکنا مناسب نہیں سمجھتے۔
عبادت ہر انسان اور نماز ہر مسلمان کی زندگی کا بنیادی جز ہے جس کی موت تک کسی صورت میں بھی معافی نہیں۔ کاش ہم موبائل سے اتنا سا ہی سبق سیکھ لیں جسے ہم نے خود ایجاد کیا اور ایک لمحہ بھی خود سے جدا نہیں کرتے کہ دنیا کے سب ہی کام کرو مگر اپنی پیدائش کا بنیادی مقصد اللہ کی عبادت کبھی نہ بھولو۔ اذان ہوتے ہی سب کچھ روک کر مسجد چلو اور اللہ کی کال پر لبیک کہو۔“
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
09/11/2020
عام آگاہی پیغام۔
بجلی کے کرنٹ لگ جانے والے مریض کو مٹی میں دبانا ناسمجھی اور بے وقوفی ہے ۔ جس طرح بجلی کے تار کو کاٹنے سے دوسرے ٹکڑے میں کوئی کرنٹ باقی نہیں رہتی اس طرح انسان کے جسم میں بھی کوئی کرنٹ موجود نہیں ہوتا لہذا عوام سے گزارش ہے کہ ایسے مریض کو جلد سے جلد قریبی هسپتال شفٹ کریں ۔۔ ۔ اور مریض کو مٹی میں دبانا اسے مزید موت کے موں میں دکھیلنے کے برابر ہے ۔۔
خدا نخواستہ ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو مریض کو ہسپتال پنہچانے کی کوشش کریں ۔۔!! نہ کے مٹی میں دبانے کی ۔۔۔!!!! شکریہ
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں
ٹک ٹاک بند
مطلب اب آئیں گی لڑکیاں فیشبک پر
🙈🙈🙈🙈
اگر ٹک ٹاکہ نہیں چل رہی تو کوئی مسئلہ نہیں
نماز سے دوستی رکھو نماز آپ کو ٹک ٹاکہ سے زیادہ مشہور کردیگی
01/09/2020
سوات اور چترال میں زیادہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری۔۔۔ شرینگل اپر دیر میں بھی سیلابی ریلہ داخل۔۔۔۔۔ دریائے پنجکوڑہ کنارے باسیوں کو بروقت احتیاطی تدابیر اپنانا چاہیئے۔۔۔۔۔
یا اللہ تعالی ہمیں اپنے عذاب سے بچائے رکھ۔ امین
مونگ بدعملو کی یو کار دے پیرا
مونگ مصیبت کی ڈیر پہ کار یادیگو 🍁🍁🖤
جاپان 7G چلانے جا رہا ہے اور یہاں باہر4G،گلی میں +H گھر میں E اور کمرے میں Emergency calls only
اور رات چادر میں insert sim
🤣🤣🤣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Timurgara