تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحی کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کل بروز پیر، یکم جون 2026 سے سکول دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھل رہا ہے۔ تمام طلبا کی حاضری یقینی بنائیں۔ شکریہ۔"
The Elite School System Sair Toormang
DIR LOWER
دی ایلیٹ اسکول سسٹم کی طرف سے تمام والدین، طلباء اور اہلیانِ علاقہ کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں ایڈوانس میں بہت بہت مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لائے۔
ہم اپنے طلباء کو مطلع کرتے ہیں کہ اسکول میں عید الاضحیٰ کی چھٹیاں 26 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک ہوں گی۔ اسکول کا تعلیمی عمل دوبارہ یکم جون 2026 بروز پیر سے شروع ہوگا۔
عید کے ان ایام میں اپنے بچوں کی صحت کا خاص خیال رکھیں، متوازن غذا کا استعمال یقینی بنائیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ عید مبارک! 🌙✨
♥️❤️🩹"مور" ،❤️🩹♥️
22/05/2026
دی ایلیٹ اسکول سسٹم (سیر طورمنگ) میں ماہانہ ٹیسٹ کے پوزیشن ہولڈرز کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں ہمارے ہونہار بچوں کو سیکشن ہیڈ اور ان کی ٹیم کی طرف سے خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ ان کی محنت اور یہ خوبصورت کاوش قابلِ ستائش ہے۔ ہمارا عزم بچوں کے خوابوں کو پروان چڑھانا اور ایک ایسے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنا ہے، جہاں یہی بچے آگے بڑھ کر اپنے گاؤں اور ملک کا نام روشن کریں۔ یہ سلسلہ انشاءاللہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔
15/05/2026
آج اسکول میں سیکشن ہیڈ کی جانب سے ان طلباء و طالبات کو انعامات دیے گئے جنہوں نے پچھلی ماہِ ا میں ایک بھی غیر حاضری نہیں کی۔ ان بچوں کا شوقِ علم اور باقاعدگی ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🎓
#تعلیم #اعزاز #پابندیِ_وقت
09/05/2026
Today our hardworking students appeared in their monthly test with full confidence and concentration. These assessments are not just exams, but an opportunity for our students to evaluate their learning, improve their skills, and build a strong foundation for their bright future.
We are proud to see their dedication, discipline, and commitment towards their studies. May Allah grant them success in every step of life. 🌟
Little artists, future scientists ❤️
Class 4 students turned their knowledge into beautiful drawings of the heart and stomach.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Dir Lower Toormang
Timurgara