Jamal School and College System Kotki Campus

Jamal School and College System Kotki Campus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamal School and College System Kotki Campus, Tutor/Teacher, pakistan, Timurgara.

جماعت نہم کے طلبا نہایت محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنے اردو  ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ تمام طلبا کو کامیابی عطا ...
12/05/2026

جماعت نہم کے طلبا نہایت محنت اور دلچسپی کے ساتھ اپنے اردو ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبا کو کامیابی عطا فرمائے۔ ✨

🏫 Jamal School System Kotki

🏆 Science Test Award Holders – Class 6 🏆🥇 1st Position: Umair Khan🥈 2nd Position: Hamza Khan🥉 3rd Position: Amar Khan👏 C...
09/05/2026

🏆 Science Test Award Holders – Class 6 🏆

🥇 1st Position: Umair Khan
🥈 2nd Position: Hamza Khan
🥉 3rd Position: Amar Khan

👏 Congratulations to all shining students for their excellent performance.

👨‍🏫 Under the guidance of Mr. Tariq Ullah
🏫 Jamal School System Kotki

Attendance of the Month awardClass 9 studentsSohail Khan & Uzair Khan 👏Recognized for outstanding regularityUnder the gu...
06/05/2026

Attendance of the Month award
Class 9 students
Sohail Khan & Uzair Khan 👏
Recognized for outstanding regularity
Under the guidance of Mr. Salman Khan
Jamal School System Kotki

Well done, keep it up!

اہم اعلان!تمام طلباء و طالبات اور معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل یکم مئی 2026 (بروز جمعہ) بمناسبت یومِ مزدور جمال...
30/04/2026

اہم اعلان!
تمام طلباء و طالبات اور معزز والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل یکم مئی 2026 (بروز جمعہ) بمناسبت یومِ مزدور
جمال سکول سسٹم کوٹکی شاہی خیل بند رہے گا۔

لہٰذا اس دن تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی
✅ 1 میی 2026 کو سکول میں مکمل چھٹی ہوگی
💠 ہم محنت کش طبقے کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
💠 محنت ہی کامیابی کی کنجی ہے

Jamal School and College System Kotki Campus

🎓✨ اہم اعلان ✨🎓📚 جمال سکول سسٹم کوٹکی شاہی خیل کےتمام طلبا و طالبات (کلاس 10) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ🗓️1 مئی2026 سے کلاسو...
29/04/2026

🎓✨ اہم اعلان ✨🎓
📚 جمال سکول سسٹم کوٹکی شاہی خیل کے
تمام طلبا و طالبات (کلاس 10) کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
🗓️1 مئی2026 سے کلاسوں کا باقاعدہ آغاز ہوگا

⏰ تمام طلباءو طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں

اور وقت کی پابندی کے ساتھ سکول آئیں۔

🌟 تعلیم میں کامیابی، باقاعدہ حاضری سے!

Jamal School and College System Kotki Campus

Admissions Are Open! 🚀Build Your Child’s Future With UsRegister Now!
15/04/2026

Admissions Are Open! 🚀
Build Your Child’s Future With Us
Register Now!

ضروری اطلاع!جماعت نہم اور دہم کے طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی رول نمبر سلپس سکول آفس سے جلد از جلد وصول کریں۔ اور مارچ تک جت...
25/03/2026

ضروری اطلاع!

جماعت نہم اور دہم کے طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنی رول نمبر سلپس سکول آفس سے جلد از جلد وصول کریں۔
اور مارچ تک جتنے بھی بقایا جات (فیس وغیرہ) ہیں وہ فوری کلیئر کریں۔ (شکریہ)

عید کی خوشیاں مبارک ہوں!!جمال سکول سسٹم کوٹکی کی طرف سےہمارے پیارے طلباء، والدین ، معزز اساتذہ کرام اور تمام اہل اسلام ک...
20/03/2026

عید کی خوشیاں مبارک ہوں!!

جمال سکول سسٹم کوٹکی کی طرف سے
ہمارے پیارے طلباء، والدین ، معزز اساتذہ کرام اور تمام اہل اسلام کو عید کی یہ مقدس خوشیاں محبت، خوشحالی اور سکون کے ساتھ نصیب ہوں۔ا

#اللہ تعالیٰ تمھارے عبادات قبول فرمائیں

عید الفطر مبارک! 🌙✨

📢 اہم اعلان!
12/03/2026

📢 اہم اعلان!

17/02/2026

🌟 الحمد للّہ! 🌟
اس سال جمال سکول سسٹم کوٹکی شاہی خیل کے سالانہ امتحان میں مبینہ جہان نے نہ صرف کلاس میں پوزیشن حاصل کی بلکہ سکول بھی ٹاف کیا � مبینہ جہان نے 650 میں سے 633 نمبر حاصل کرکے شاندار کارکردگی دکھائی۔

یہ کامیابی نہ صرف طالبہ کی محنت بلکہ ہمارے سکول سٹاف کی انتھک کوششوں اور والدین کی دعاؤں کا بھی نتیجہ ہے۔
🏆 سکول انتظامیہ کی جانب سے مبینہ جہان کو خصوصی اعزاز اور مبارکباد پیش کی گئی۔
✨ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنے والدین اور ادارے کا نام روشن کرتی رہیں۔

جمال سکول سسٹم کوٹکی شاہی خیل
تعلیم، تربیت اور کامیابی کی ضمانت



Address

Pakistan
Timurgara

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal School and College System Kotki Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category