27/05/2024
It is educational and entertainment page
27/05/2024
29/01/2024
🥀🥀🥀🥀
🥀🥀🥀
🍒🍒
🍒
🍒
🍒
゚viralシ
Za ba na lewana kegam ❤️❤️❤️.
#خار پُشت
#شکنړ
کے بارے میں دلچسپ معلومات اور گوشت کے حیران کن فوائد
06/04/2023
تمام آرمی ، نیوی ، ائرفورس کے افسران، ججز، بیوروکریسی،وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔ اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے، ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا،
دوستو اسے ٹرینڈ بناو اور شئیر کرتے جاو،
آواز اٹھاو باہر نکلو، پورے پاکستان کو جام کرو،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،
اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو،
کم از کم اس میسیج کو اتنا عام کرو کہ ہر پاکستانی کا ضمیرجاگ جائے،🤲
#پاکستان بچاؤں
#ده نماز لفظی ترجمه
رازی چی د نيک محمد تقریر واورو