Iqra Model High School and Cadet Academy Tibbi Qaisrani

Iqra Model High School  and Cadet Academy Tibbi Qaisrani Admissions are open Play group to Matric. Principal Muhammad Zaighum Abbas Gurmani
03346464562

30/11/2025
الحمدللہ 8 بوائز اور 6 گرلز کی دانش سکول میں فائنل سلیکشن   اقراء کیڈٹ-سکول ٹبی قیصرانی کے پرنسپل محمد ضیغم عباس گورمانی...
17/10/2025

الحمدللہ 8 بوائز اور 6 گرلز کی دانش سکول میں فائنل سلیکشن
اقراء کیڈٹ-سکول ٹبی قیصرانی کے پرنسپل محمد ضیغم عباس گورمانی ، محترم اساتذہ کرام اور تمام والدین کو ۔
شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

داخلے جاری ہیں
نرسری تا دہم کلاس ۔
(گرلز اور بوائز)

پرنسپل محمد ضیغم عباس گورمانی
03346464562
03036933705

21/09/2025

سیلاب کی وجہ سے جو نقصان ہوا ہے وہ بہت زیادہ ہے اللہ پاک متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور اپنے خزانے سے ان کے مدد فرمائے ۔ بہت سے گھر اجڑ گئے اور سب کچھ سیلاب بہا لے گیا۔ ہمارے سکول کے بچوں اور اساتذہ کرام نے حسبِ توفیق مدد کی ہے۔اللہ قبول فرمائے اور اللہ پاک ہمارے ملک کو ہر آنے والی آفت سے محفوظ فرمائے۔ آمین

Address

College Road Tibbi Qaisrani Taunsa DG Khan
Tibbi Qaisrani
32030

Telephone

+923337860838

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Model High School and Cadet Academy Tibbi Qaisrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Model High School and Cadet Academy Tibbi Qaisrani:

Shortcuts

Share

Category