Umeed E Nau Academy

Umeed E Nau Academy Education Skills learnings

28/10/2025

استاد کے لیے اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے کہ جب اس کا شاگرد سمجھ بوجھ اور مقصد کے ساتھ الفاظ
کو درست ترتیب میں پڑھنے لگے۔"
GPS Sheikh Ismail

گرائمر
28/10/2025

گرائمر

10/10/2025

Sight Words کا مطلب ہے:
ایسے عام الفاظ جو ہم دیکھتے ہی پہچان لیتے ہیں اور ہجے کر کے نہیں پڑھتے۔

یعنی جن الفاظ کو ہم بار بار دیکھ کر یاد کر لیتے ہیں، وہ sight words کہلاتے ہیں۔

مثالیں:
👉 the, and, you, he, I, to

اردو میں مطلب:
یہ وہ الفاظ ہیں جنہیں ہم بغیر سوچے سمجھے فوراً پڑھ لیتے ہیں۔

مثالی جملے:

I see the cat. → میں نے بلی دیکھی۔

He is my friend. → وہ میرا دوست ہے۔

I love you. → میں تم سے محبت کرتا ہوں۔

خطاطی ہے فن بھی، عبادت بھی پیاری،حروفوں میں چھپی ہے محبت ہماری۔محنت سے لکھو تو ستارے چمکیں،سو لفظوں میں دل کے نظارے چمکی...
20/08/2025

خطاطی ہے فن بھی، عبادت بھی پیاری،
حروفوں میں چھپی ہے محبت ہماری۔

محنت سے لکھو تو ستارے چمکیں،
سو لفظوں میں دل کے نظارے چمکیں

ایسا کرو کہ صدف مہیا کرو ہمیں گوہر بنیں گے کیسے یہ ہم پہ چھوڑیے
11/08/2025

ایسا کرو کہ صدف مہیا کرو ہمیں
گوہر بنیں گے کیسے یہ ہم پہ چھوڑیے

09/08/2025
Would you believe If I tell you that this is the handwriting of a 1st-grade student
07/08/2025

Would you believe If I tell you that this is the handwriting of a 1st-grade student

Compound words and Homophone
26/06/2025

Compound words and Homophone

17/05/2025

Anatomy of the Human Heart: External Structure. Grade 7 Following

16/05/2025

یوم تشکر ایسےمنایا گیا
GPS Sheikh Ismail

12/05/2025

دو حرفی الفاظ کی مشق مسلسل

Address

Tibbi Qaisrani
3203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed E Nau Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Umeed E Nau Academy:

Shortcuts

Share