Comprehensive Public School and Academy System Tibbi Qaisrani

Comprehensive Public School and Academy System Tibbi Qaisrani Comprehensive Public School and Academy System Tibbi Qaisrani

Believe on Yourself
25/09/2022

Believe on Yourself

04/09/2022

معزز_اساتذہ_کرام /طلباء/والدین قابل احترام فوری متوجہ ہوں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔

پنجاب بورڈز نے اپنی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔براہ کرم نوٹ فرما لیں۔

1.پہلے میٹرک کے امتحان میں تین مضامین میں فیل کو مکمل فیل تصور کیا جاتا تھا۔اور طالب علم کو نہم اور دہم دونوں کے سارے پرچے واپس دینا پڑتے تھے۔جبکہ اس بار وہ جتنے بھی مضامین میں فیل ہے وہ ان کا سپلی میں پیپر دے سکتا ہے۔

2.سپلی کا داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہے۔جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں وہ آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ سے داخلہ بھیجیں اور فارمز کا پرنٹ لے کے،حبیب بنک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائیں۔ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر سے تصدیق کرا کے فارم بورڈ کے پتے پر بھیج دیں۔(پتہ فارم پر درج ہو گا)

3.سپلی کے ایگزامز میں فیل ہونے والے طلبا 2023 سالانہ اور پھر 2023 کے سپلی میں دوبارہ اپنے فیل شدہ پیپر کلئیر کر سکتے ہیں۔البتہ ان تین چانسز میں وہ پیپر کلئیر نہیں کر پاتے تو انہیں نہم دہم کے سارے پرچے واپس دینا ہوں گے۔

4.. سپلی کے امتحانات کو اب second annual exams کا نام دیا گیا ہے۔اب ان میں فریش طلبا یعنی جنہوں نے کبھی نہم دہم کے پیپر نہیں دئیے وہ بھی پیپر دے سکتے ہیں۔

5.سپلی کے پیپرز کا آغاز 6 اکتوبر 2022 سے ہو رہا ہے۔تو جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں،بھیج دیں اور ایک ماہ میں اپنی تیاری مکمل کر لیں۔اگر آپ پیپر پیٹرن کو مد نظر رکھ کے تیاری کریں تو ایک ماہ میں باآسانی تیاری کی جا سکتی ہے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر

25/08/2022

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
عزیزطلبا موسمی حالات اور راستوں کی دشواری کو مدنظر رکھتے ہوۓ کمپری ہینسو ایوننگ اکیڈمی 28اگست تک بند رہے گی۔29اگست کو کلاسز دوبارہ شروع ہوں گی۔

25/08/2022

Assalam O Alikum!
Dear students/parents and Guardians,
Hope you are safe and sound,keeping in view the poor condition of roads due to heavy rain and flooding, Comprehensive Academic System will remain off till August 28,2022.
Classes will restart from August 29
InshAllah.
Hope for the best.
Regards:Principal and Staff.

پنجاب کے تمام بورڈز کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے متوقع رزلٹس کا شیڈول
22/08/2022

پنجاب کے تمام بورڈز کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے متوقع رزلٹس کا شیڈول

22/08/2022

اَلسَّلامُ عَلَيْكُم
عزیز طلبا موسمی حالات اور راستوں کی دشواری کو مد نظر رکھتے ہوۓ کمپری ہینسو ایوننگ اکیڈمی 24 اگست تک بند رہے گی۔

19/08/2022

حالیہ موسمی صورتحال کی وجہ سے کمپری ہینسیو سکول اینڈ اکیڈمک سسٹم (مارننگ ایوننگ)بند رہےگا اور سوموار سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا ۔

19/08/2022

رَبَّی اَنِّىْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ۝
یا اللہ توں ہر چیز پرقادر ہے۔ہم بے بس ہیں ہماری مدد فرما۔ہمیں اس آفت سے نجات دلا!۔آمین!

حالیہ موسمی صورتحال کی وجہ سے کمپری ہینسیو سکول اینڈ اکیڈمک سسٹم (مارننگ ایوننگ)بند رہے گا اور سوموار سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا ۔

17/08/2022
17/08/2022

Dear Students,
It is being informed you that Comprehensive Academy will remain Off today (17 August 2022) due to unfavourable weather Condition.
Regards. Principal

Address

Tibbi Qaisrani

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:30
Tuesday 08:00 - 18:30
Wednesday 08:00 - 18:30
Thursday 08:00 - 18:30
Friday 08:00 - 18:30
Saturday 08:00 - 18:30

Telephone

+923370754981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comprehensive Public School and Academy System Tibbi Qaisrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Comprehensive Public School and Academy System Tibbi Qaisrani:

Shortcuts

Share

Category