DAR Al-Safa Online

DAR Al-Safa Online i am islamic teacher Fatima zahra. My teaching style is very easy to learn beginners who want qadaa and nazera with tajweed, I provide them time and teach.
(1)

I have strong communication skills, and hard worker in teaching

19/08/2025

*🌹یاد رکھیں🌹*

تنہائی میں گناہ کرتے وقت اپنے اعضا کی خاموشی سے دھوکہ نہ کھاؤ،
کیونکہ ایک دن یہی اعضا تمہارے خلاف گواہی دیں گے، لہٰذا ہوشیار رہو🫵🏻

*"آج ہم ان کے منہ پر مہر لگا دیں گے، اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے، اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے اس پر جو وہ دنیا میں کرتے رہے۔"*
(سورہ یٰس، آیت 65)❤️

*❄ہر غم وپریشانی فکر وتردد کے دور کرنے کا عمل اور دل جمعی نصیب ہونے کی دعا☘* *بِسم اللّٰه الَّذِیْ لَااِلٰه اِلَّا ھُوال...
18/08/2025

*❄ہر غم وپریشانی فکر وتردد کے دور کرنے کا عمل اور دل جمعی نصیب ہونے کی دعا☘*

*بِسم اللّٰه الَّذِیْ لَااِلٰه اِلَّا ھُوالرَّحمٰنُ الرَّحِیمُ اَللّٰھُمَّ اَذْھِب عَنِّی الھَمَّ وَالْحُزْنَ
اس کے فوائد عجیبہ سے یہ ہے https://chat.whatsapp.com/EBRU3No2Vtz446vKGEE9JT?mode=ac_tکہ اگر پہاڑ کے برابر یادریا کی مثل مصیبت ہو اس دعا کو پڑھیں اور اگر مختلف سوچ وبچار پیش آتی ہوں ہرگز اس کا دل اس کے پڑھنے سے سوچ وبچار کی طرف متوجہ نہیں ہوگا اور دل جمعی رہےگی فرض نماز کے سلام پھیرنے کے بعد داہنا ہاتھ سر پر رکھ کر ایک بار دعا پڑھے اس کے بعد اگر دوسرے ذکر واذکار اور دعا میں مشغول ہونا ہےتو مشغول ہوجائیں
☘❄🏜💧🌙🌤🌟

میرے ہر وظائف کو خوب خوب ثواب کی نیت سے شیئر بھی کیجئے

18اگست2025

19/02/2025
19/02/2025
19/02/2025
20/01/2025

آجکا سوال:وضو میں تین بار اعضاء کا دھونا۔۔۔۔۔ھے
سنت؟مستحب؟فرض؟واجب؟مکروہ؟
کمنٹ میں جواب لکھیے

19/01/2025

کیا آپ ذہنی سکون اور قلبی اطمینان کی تلاش میں ہیں؟
اگر آپ بغیر کسی وجہ کے پریشان رہتے ہیں، بے چینی کا شکار ہیں، دل مضطرب رہتا ہے، یا زندگی میں سکون اور خوشی کا فقدان محسوس کرتے ہیں، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔

دارالصفاء روحانی ادارہ آپ کے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔
اپنی روحانی مشکلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور سکون قلب، ذہنی راحت اور زندگی میں خوشگوار تبدیلی لائیں۔

📞 ہم سے آج ہی رابطہ کریں!03290801126,
[email protected]
#دارالصفاء

🌟 اپنی پریشانیوں کا روحانی حل پائیں! 🌟اگر آپ جادو، نظرِ بد، بندش، یا دیگر روحانی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، تو ہم سے راب...
17/01/2025

🌟 اپنی پریشانیوں کا روحانی حل پائیں! 🌟

اگر آپ جادو، نظرِ بد، بندش، یا دیگر روحانی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، تو ہم سے رابطہ کریں۔
الحمد للہ، قرآن و سنت کی روشنی میں مستند عملیات اور دعائیں فراہم کی جاتی ہیں۔

🌸 خدمات:

جادو اور بندش کا خاتمہ

نظرِ بد کا علاج

روحانی سکون کے لیے خصوصی دعائیں

📞 ابھی رابطہ کریں:
اپنی زندگی کو سکون اور خوشیوں سے ہمکنار کرنے کے لیے آج ہی ہم سے مشورہ کریں۔

رابطے کے لیے: [03290801126]


زندگی کے مسائل کا حل پانے کے لیے فوراً رابطہ کریں اور اپنی پریشانیوں سے نجات حاصل کریں!

Address

Multan
Tibba Sultanpur
61171

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR Al-Safa Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DAR Al-Safa Online:

Shortcuts

Share

Category