18/08/2026
🏓🏆 TABLE TENNIS — پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن 🏆🏓
🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! Asif Sultan Rajpuot 🎉
پروفیسر آصف سلطان صاحب
Head of Department, Sports Sciences Govt. Associate College Tibba Sultanpur
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ٹبہ سلطان پور کے ہونہار طلبہ محمد عدنان, محمد عثمان, محمد سہیل نے ملتان ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے پنجاب بھر میں ٹیبل ٹینس میں شاندار تیسری پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف اپنے ادارے بلکہ پورے علاقے اور ملتان ڈویژن کا نام روشن کر دیا۔
اس شاندار کامیابی پر طلبہ کے ساتھ ساتھ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ سپورٹس سائنسز، پروفیسر آصف سلطان صاحب بھی خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں، جن کی شبانہ روز محنت، بہترین رہنمائی اور مسلسل گائیڈنس نے طلبہ کو اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
🌟 طلبہ کی محنت + استاد کی رہنمائی = شاندار کامیابی 🌟
🏓 Well Done Team!
🏆 Congratulations Prof. Asif Sultan & All Players!
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ٹبہ سلطان پور — کامیابیوں کا سفر جاری ہے! 🇵🇰👏