Madas English Medium School Thul

Madas English Medium School Thul تحصیل ٹھل کا بہترین مایاناز معیاری ادارہ جہاں ہر بچہ محبت کے ساتھ سیکھتا ہے ۔۔۔

17/04/2026

Madas English Medium School Thul

15/04/2026

مادص انگلش میڈیم اسکول ٹھل

ایک منظم ادارہ ہے جو اپنے ہر کام کو پروفیشنلی انجام دیتا ہے ۔

حسب معمول اپنی ڈیوٹی میں مصروف سر دیدار حسین سالانہ امتحانات سے پہلے اپنے اسکول کے تمام پیپرز کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ دی گئی ہدایات پر عمل در آمد ہوا ہے کہ نہیں اور کمی کوتاہیوں کا سد باب کیا جائے ۔۔

مادص ایک منظم ادارہ ہے جہاں ہر کام کو اصولوں کی نوعیت سے دیکھا جاتا ہے ۔

ہمیں اپنی قیادت پر فخر ہے ۔

Madas English Medium School Thul

14/04/2026

Madas English Medium School Thul
Follow the page

Call now to connect with business.

14/04/2026

Madas English Medium School Thul

Follow the page.

Dear Sir Madas Deedar Hussain Jakhrani ❤️

14/04/2026

Follow the page

Madas English Medium School Thul

14/04/2026

سر دیدار حسین کا اندازِ قیادت واقعی منفرد اور دلکش ہے۔ ایک کامیاب تعلیمی منتظم کی پہچان صرف نظم و ضبط یا ہدایات تک محدود نہیں ہوتی بلکہ طلباء کی نفسیات کو سمجھنا اور ان کے دلوں تک رسائی حاصل کرنا بھی اسی کا حصہ ہوتا ہے۔
آج جب سر نے ننھے بچوں کے ساتھ کھیل کر وقت گزارا تو یہ صرف ایک کھیل نہیں تھا، بلکہ طلباء کے اعتماد، محبت اور قربت کو بڑھانے کا ایک عملی درس تھا۔ بچوں نے محسوس کیا کہ ان کا پرنسپل صرف ہدایات دینے والا نہیں بلکہ ان کے ساتھ چلنے والا، ان کے ساتھ ہنسنے والا اور ان کے جذبات کو سمجھنے والا بھی ہے۔
یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ حقیقی استاذ اور منتظم وہی ہوتا ہے جو کلاس روم کی چار دیواری سے نکل کر بچوں کی دنیا میں داخل ہو جائے۔ ایسے لمحات طلباء کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور ان کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
یقیناً سر دیدار حسین جیسے رہنما ہی تعلیمی اداروں کو محض درسگاہ نہیں بلکہ کردار سازی کی بہترین جگہ بناتے ہیں۔۔۔

تعلیم ہمارا عزم ----تربیت ہماری پہچان

13/04/2026

آج کی اسمبلی کے خوبصورت مناظر سر دیدار حسین کی زیر سرپرستی میں اسمبلی کا آغاز کیا گیا اسمبلی کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا بعد ازاں نعت رسول اللہ سے دلوں کو سکون بخشنے کے بعد سر دیدار حسین نے طلباء کو اصلاحی نصیحت فرمائی ۔۔

مادص آپکے خوابوں کی تعبیر اور آپکے بچوں کے مستقبل کی ضمانت کا حامل مایاناز ادارہ ہے جہاں ہر بچہ کو اہم سمجھ کر اصلاح کی جاتی ہے ۔

Address

Thul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madas English Medium School Thul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category