READ Foundation School Mang Bajri

READ Foundation School Mang Bajri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from READ Foundation School Mang Bajri, Education, Birpani Bagh AJK., Thob.

26/05/2026
"تعلیم جو بنائے کردار — مستقبل جو ہو شاندار!"🎯 کیا آپ اپنے بچے کو ایک بار علم ،با عمل،باکردار، باصلاحیت اور کامیاب انسان...
01/04/2026

"تعلیم جو بنائے کردار — مستقبل جو ہو شاندار!"

🎯 کیا آپ اپنے بچے کو ایک بار علم ،با عمل،باکردار، باصلاحیت اور کامیاب انسان بنانا چاہتے ہیں؟
تو آج ہی درست فیصلہ کریں!
📢
🏫 ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول منگ بجری میں
✨ پلے گروپ تا جماعت نہم
داخلے جاری ہیں!
یہ صرف ایک سکول نہیں بلکہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں:
📚 جدید اور معیاری تعلیم دی جاتی ہے
👨‍🏫 تجربہ کار،کوالیفائیڈ اور مخلص اساتذہ موجود ہیں
🌱 بچوں کی اخلاقی و اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
🎭 ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے
🏆 بہترین تعلیمی ماحول بچوں کو کامیابی کی راہ پر گامزن کرتا ہے
🚀 اپنے بچے کو ایک روشن مستقبل دینے کیلئے
آج ہی داخلہ کروائیں!

رابطہ نمبر
03122352227



01/04/2026
01/04/2026









30/03/2026





تعلیم، محنت اور صلاحیتوں کا حسین امتزاج — ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول منگ بجری کی یادگار سالانہ تقریب ✨
📌
28 مارچ 2026 بروز ہفتہ، ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول منگ بجری میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئی۔ اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی پاک فوج کے آفیسر میجر مجاہد تھے، جبکہ صدارت ڈپٹی مینیجر ریڈ فاؤنڈیشن ریجن باغ جناب راجہ شفاعت خان نے کی۔
تقریب میں مختلف معزز شخصیات نے شرکت کر کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی، جن میں سردار عنصر الطاف، عبد الستار صاحب، طارق بٹ صاحب، نوید بٹ صاحب، یونس ساغر صاحب، سردار عامر چغتائی صاحب، راجہ ذوالفقار صاحب، سردار زاہد صاحب، مزمل تانہ صاحب، ارشاد بٹ صاحب، سردار عمیر چغتائی صاحب، سردار ہمایوں چغتائی صاحب، عبدالغنی لون صاحب، چوہدری نذیر صاحب، رفیق ڈار صاحب, سردار ماجد افسر کشمیری صاحب اور دیگر معززین شامل تھے۔
تقریب میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ان کی محنت کو سراہا گیا۔
اس موقع پر ادارے کے بچوں نے مختلف رنگا رنگ پروگرامز پیش کیے، جن میں ٹیبلوز، ترانہ، تقاریر، نظمیں، قوالی، کلامِ اقبال، خبروں کے انداز میں پیشکش، نعت اور حمد شامل تھیں۔ بچوں کی تیاری نہایت شاندار تھی جس نے حاضرین کو بے حد متاثر کیا۔
شرکاء نے پروگرام سے بھرپور لطف اٹھایا، بچوں کی کارکردگی کو خوب سراہا اور ادارے کی تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ تقریب نہ صرف طلبہ کے لیے حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنی بلکہ اساتذہ اور والدین کے لیے بھی ایک فخر کا لمحہ ثابت ہوئی۔
📢









Address

Birpani Bagh AJK.
Thob

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation School Mang Bajri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category