04/09/2026
🏆 انوویٹو اسکول بہارا میں مقابلے کا انعقاد 🎉
انوویٹو اسکول بہارا میں طلبہ کے درمیان ایک شاندار مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ 👏✨
🏅 اسکول انچارج سر الطاف حسین جونیجو نے کامیاب طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تمام طلبہ کی بھرپور حوصلہ افزائی اور تعریف کی۔
ہم تمام طلبہ کی محنت، لگن اور شاندار کارکردگی کو سراہتے ہیں۔ 🌟
تمام کامیاب طلبہ اور شرکاء کو بہت بہت مبارکباد! 🎊👏
#مقابلہ #انعامات