Govt Shaheed Adil shehzad High School no.1 Thana

Govt Shaheed Adil shehzad High School no.1 Thana zahid Hussain SST

20/08/2025
محمد اسلام ایس ایس ٹی وفات پاگۓ۔۔۔جنازہ  6:30 بعد  نماز عصر  2022-7-04 بختہ جناز گاہ
04/07/2022

محمد اسلام ایس ایس ٹی وفات پاگۓ۔۔۔جنازہ 6:30 بعد نماز عصر 2022-7-04 بختہ جناز گاہ

12/11/2021

اصف علی جس کا تعلق وادی کمراٹ سے ہے اور گورنمنٹ شہید عادل شہزاد ہای سکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہے۔نے جماعت نہم کے سالانہ امتحان میں ملاکنڈ بورڈ سے 550 میں سے 537 نمبرات حاصل کیے۔اس نے اپنی کامیابی کو اپنےوالدین کی دعاوں اساتذہ کی کوشش اور اپنی مسلسل محنت کا نتیجہ بیان کیا۔ اس نےکہا کہ موجودہ دور کے سرکاری سکول وسایل اور سٹا ف کے لحاظ سے بہترین ادارے ہیں۔ اگر طلبہ اپنی کوشش اور محنت جاری رکھیں تو سرکاری سکول سے بھی اچھے نمبر لے سکتے ہیں

جماعت دہم اے کا طالب علم مرتضی چند مہینوں سے بیمار ہے۔ انتہای شریف اور قابل طالب علم ہے۔ اپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپن...
19/02/2021

جماعت دہم اے کا طالب علم مرتضی چند مہینوں سے بیمار ہے۔ انتہای شریف اور قابل طالب علم ہے۔ اپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔شکریہ۔

1St day of school.
17/09/2020

1St day of school.

Address

Thana Malakand
Thana
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Shaheed Adil shehzad High School no.1 Thana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Shaheed Adil shehzad High School no.1 Thana:

Shortcuts

Share

Category